وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کویتی ہم منصب سلیم عبداللہ الجابر الثانی سے ملاقات

 برلن ،اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے کویتی ہم منصب سلیم عبداللہ الجابر الثانی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے معیشت سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستان اور سعودی عرب متعدد علاقائی اور عالمی امور پر ہم آہنگی رکھتے ہیں، مزید پڑھیں

موجودہ حکمران اتحاد کے دور میں پہلے نو ماہ میں دس ہزار ارب روپے سے زائد کے قرضوں میں اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان کے ذمہ ملکی و غیر ملکی قرضوں کا حجم 63 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ۔موجودہ حکمران اتحاد کے پہلے نو ماہ میں قرضوں میں دس ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ منی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کثرت رائے سے سپلیمنٹری فنانس بل 2023 (منی بجٹ)کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا مزید پڑھیں

کاروباری ادارے معاشرے کے پسماندہ طبقات خصوصا معذور افراد کی مدد کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھی ادا کریں۔ عارف علوی

کراچی (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ سیکٹر اور ریاستی اداروں پر خصوصی افراد کو فعال  شہری بنانے کیلئے اقدمات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو مزید جامع بنانے کے سلسلے میں خصوصی افراد مزید پڑھیں

ایئرٹکٹ پر بیس فیصد ٹیکس شادی کی تقریبات کے بلوں پر دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے ضمنی مالیاتی بل 2023 کے تحت 170   ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ جنرل سیلز ٹیکس کو 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد جبکہ لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کی مزید پڑھیں

جنرل سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے منی بجٹ سے قبل جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق جنرل سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 18 مزید پڑھیں

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے بڑھا کر 18فیصد کر دی گئی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267  روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپے مزید پڑھیں

حکومت کا مِنی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانس بل مزید پڑھیں