انٹربینک میں ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا ہوگیا فروری 15, 2023 13:04February 15, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267 روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپے کا ہوگیا۔