راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان ہیٹنگ، وینٹیلیشن، ایئر کنڈیشننگ اینڈ ریفریجریشن( ایچ وی اے سی آ ر)سوسائٹی کے وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت پاکستان ایچ وی اے سی آر سوسائٹی کے صدر مزید پڑھیں
تہران(صباح نیوز) ایران نے پاکستان کے ساتھ بجلی کے مزید منصوبے شروع کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔یہ مفاہمت تہران میں وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیر خان کی اپنے ایرانی ہم منصب علی اکبر مہربان حئی کے درمیان ملاقات میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان بزنس فورم نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران ڈالر روپے کے مقابلے میں 100 روپے بڑھا، مہنگائی کی شرح میں 21 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان بزنس فورم کے مرکزی نائب صدر چوہدری احمد جواد کا مزید پڑھیں
سنگاپور(صباح نیوز)عالمی منڈی میں کساد بازاری کے باعث خام تیل کی قیمت دو ہفتوں کی کم ترین سطح پرآگئی ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں سول ایوی ایشن سیکٹر کے مسائل پر اجلاس منعقد ہوا۔وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) عاصم احمد سے عالمی بینک کے معاشی ماہرین کی ایک ٹیم نے جمعہ کو ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں Behavioral Interventions کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16 مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان،پاکستان اسٹیل لیبر یونین پاسلو کے صدر عاصم بھٹی ،جنرل سکریٹری پاسلو علی حیدر گبول نے ادارہ نورحق میں پاکستان اسٹیل ملز کی مسلسل بندش ، ملازمین کی جبری برطرفیوں اور موجودہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر نے سیکڑوں لگژری آٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) اماراتی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کو تیار ہوگئی، دبئی فری زونز کے طرز پر پاکستان ایکسپورٹ پراسسنگ زونز قائم کئے جائیں گے ۔ دبئی میں پاکستان بزنس کونسل کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان ایکسپورٹ پراسسنگ زون مزید پڑھیں