اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے وزرائے توانائی کے تیسرے اجلاس میں منگل کو ورچوئل شرکت کی۔دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے خصوصا صاف اور قابل تجدید توانائی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کی خواہش کا اظہار کیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments