بجلی کی چوری روکنے، ترسیل کی استعداد اور صارفین کی سہولیات میں اضافے کے لیےٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈیجیٹلائزیشن ہی مستقبل ہے اور اسے بجلی کی ترسیل کے بنیادی ڈھانچےمیں موجودخامیوں کو دور کرنے کے لیے اختیارکیا جانا چاہیے تاکہ بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے نظام میں جدت لائی جائے اور بجلی کی چوری مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا معینہ مدت پوری ہونے کے باوجود غیر قانونی استعمال میں تمام لگژری گاڑیاں فوری ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے ایسی تمام لگژری گاڑیوں جو کہ Carnet-de-Passageکے تحت لائی گئیں اور اپنی معینہ مدت پوری ہونے کے باوجود غیر قانونی استعمال میں ہیں کو فوری ضبط کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انشورنس کمپنی کی اپیل مسترد ،صدر مملکت کی شہری کو 57172 آسٹریلوی ڈالر کا مکمل ہیلتھ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی انشورنس محتسب کا حکم برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ انشورنس کمپنی پالیسی ہولڈرز کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کی پابند ہے، صدر نے انشورنس کمپنی کو شہری کو مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی

کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے ورنہ فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن مزید پڑھیں

امتیاز سپر مارکیٹ کا بلاتعطل آپریشنز کے لیےSAP سے اشتراک

اسلام آباد(صباح نیوز)بڑی ریٹیل چین امتیاز سپر مارکیٹ نے بلاتعطل آپریشنز کے لیے ایس اے پی (SAP) سے اشتراک کرلیا ہےمیسرز امتیاز بڑے پیمانے پر فروخت اور صارفین کی بڑی تعداد کے ساتھ ملک کی سب سے بڑی ریٹیل چین مزید پڑھیں

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 15 فیصدکمی ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ایل این جی کی مزید پڑھیں

حکومت معیشت کے استحکام کیلئے تمام تراقدامات کررہی ہے۔ محمداسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ گزشتہ سال آنیوالے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کاسلسلہ جاری ہے، حکومت معیشت کے استحکام کیلئے تمام تراقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام بینک 21 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گے

کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر بینکوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق تمام بینک 21 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گے،5روز تک بینکوں میں کاروباربند رہے گا۔ واضح رہے کہ ماہرین مزید پڑھیں

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا پھر حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی تنظیم (او سی اے سی)نے حکومت کو بھجوائے گئے ورکنگ پیپر میں پٹرول 14 روپے مزید پڑھیں