وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات کی ۔

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے  متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن  شیخ احمد دلموک المکتوم کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات کی ۔ اس موقع مزید پڑھیں

معاشی حالات بگڑ گئے، مہنگائی بلندترین سطح پرجاپہنچی، اسٹیٹ بینک

  کراچی(صباح نیوز) رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ  میں ملکی معاشی حالات میں بگاڑ دیکھا گیا، عمومی مہنگائی بڑھ کر کئی دہائیوں کی بلند سطح تک پہنچ گئی، بیرونی کھاتے پر دبا کو کم کرنے کے لیے حکومت مزید پڑھیں

پاکستان متحدہ عرب امارت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، متحدہ عرب امارا ت کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں نیپرا کو موصول

اسلام آباد(صباح نیوز)اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواستیں نیپرا کو موصول ہوگئیں۔ کے الیکٹرک کی جانب سے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 49 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے لئے بدھ کو وزیراعظم ہائوس میں تقریب منعقد ہوئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی ۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان تیز رفتار اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے، ماحول دوست توانائی کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان تیز رفتار اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے اور حکومت ماحول دوست توانائی کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے، ماحول دوست توانائی کی ضرورت مزید پڑھیں

سستا پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد آئی ایم ایف کے تحفظات دور ہونے تک مؤخر

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے سستا پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد آئی ایم ایف کے تحفظات دور ہونے تک موخر کر دیا ہے۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سستا پیٹرول اسکیم پر شاید مزید پڑھیں

رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا،اسٹیٹ بینک

کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان اور کوریا کے درمیان قرض معطلی کے معاہدے پر دستخط

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان قرض معطلی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت کوریا نے پاکستان کے ذمے تقریبا 2 کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی موخر کر دی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق قرض مزید پڑھیں

پاکستان کو آٹھ ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا نہیں کہا گیا ۔آئی ایم ایف

اسلام آباد(صباح نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے آٹھ ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا کہا ہے۔ آئی ایم ایف کی پاکستان میں ترجمان ایسٹر  مزید پڑھیں