جب بھی پاکستان ترقی کرتا ہے کوئی نہ کوئی سانحہ ہوجاتا ہے، سینیٹر اسحق ڈار

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی  وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا کہ جب بھی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے تو کوئی نہ کوئی سانحہ ہوجاتا ہے، ماضی میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں ہوئی تھیں لیکن مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے وفد کی اہم ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان کے  وفد نے ایف بی آر میں ملاقات کی  وفاقی  بجٹ 2023-24 کی تجاویز  پر بات چیت ہوئی ۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

2027تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (صباح نیوز) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2027تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے۔ اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ ملکی اکانومی کیلئے اسلامک کیپیٹل مزید پڑھیں

اسلامک فنانس سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اسلامک فنانس سے غربت کے خاتمے اور فنانشل سیکٹر کی ترقی میں مدد ملے گی، ادارہ قومی بچت کو شریعہ کمپلائنٹ پروڈکٹس کے اجرا کی ہدایت کردی، عوامی مطالبے پر مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15فیصدکی کمی ہوگئی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں 36.62ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت مزید پڑھیں

سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ناممکن ہے، شہباز شریف

کراچی(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ناممکن ہے۔ملک میں مہنگائی اور معاشی صورتحال کے حوالہ سے مسائل کا ادراک ہے،کراچی میں صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے بلوچستان کے لئے 21 کروڑ 30 لاکھ امداد کی منظوری دے دی

واشنگٹن (صباح نیوز)عالمی بینک نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے، عالمی بینک کے بورڈ نے واشنگٹن میں امداد کی منظوری دی۔عالمی بینک کے مطابق مالی امداد پوسٹ فلڈز مزید پڑھیں

بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ تیزی سے عوام کی استطاعت سے باہر ہو رہے ہیں: آئی پی ایس اسٹڈی

اسلام آباد(صباح نیوز) بجلی کے نرخوں میں اضافہ بہت تیزی کے ساتھ اسے عوام کی استطاعت سے باہرکر رہا ہے جس کے نتیجے میں اس کے استعمال کااندازبری طرح متاثرہو رہا ہے۔ یہ تشویشناک رجحان تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی وصولیوں میں مزید پڑھیں

تھر کے کوئلہ سے عوام کو سستی بجلی ملے گی،تھر پروجیکٹ کی تعمیر سے ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے،خرم دستگیر

حیدرآباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تھر کے کوئلہ سے عوام کو سستی بجلی ملے گی ،وہ کام جو چار سال میں نہ ہو سکا ،ہم نے وہ کام 4 مہینے میں ایک ارب روپے کی مزید پڑھیں