ڈالر منہ زور ،روپیہ کمزور ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز) انٹر بینک میںامریکی ڈالر چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 روپے مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 70 پیسے کا مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل تین سال کی لیز پر نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے حوالے

لاہور (صباح نیوز)نیویارک میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے)کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کو 3 سال کی لیز پر دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام رئیل اسٹیٹ و کنسٹرکشن ایکسپوکے دوسرے دن مختلف کمپنیز کے اسٹالز کا دورہ

راولپنڈی (صباح نیوز  ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام رئیل اسٹیٹ و کنسٹرکشن ایکسپوBUILD 2023  کے دوسرے دن مختلف کمپنیز کے اسٹالز کا دورہ کیا۔اس موقع پر صدر چیمبر ثاقب رفیق، گروپ لیڈر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں ترکیہ کی سرمایہ کاری کاخیرمقدم

انقرہ(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں ترکیہ کی سرمایہ کاری کاخیرمقدم کیاہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمدشہباز شریف سے ہفتہ کو چیئرمین پاک-یاترم اور ترکیہ کے بیرونی اقتصادی تعلقات بورڈ(ڈی ای آئی کے) مزید پڑھیں

بجٹ تیاری کیلئے وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں10جون تک اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز)آئندہ بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں 10 جون تک وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارتِ خزانہ نے مجوزہ اتھارٹی کی ہدایت پر سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق نئے بجٹ مزید پڑھیں

کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں،سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ نے کاروباری مسابقت کر برقرار رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ جاری کردیا، 13صفحات پر مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں تاجروں کی تجاویز کوشامل کیاجائیگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے تاجروں کے مسائل کو حل کرنے اورنئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تاجروں کی تجاویز کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر خزانہ نے یہ یقین دہانی جمعہ کویہاں ایف مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے 290روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کیلئے 290روپے ڈالر ریٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان کاروس،ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت تجارت نے روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ریاستی ملکیتی اور نجی ادارے اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت کر سکیں گے تاہم مزید پڑھیں