روس سے سستا تیل آرہا ہے، امریکا کو بھی اعتراض نہیں،مصدق ملک

کراچی(صباح نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آرہا ہے جس سے عوام کو فائدہ ہوگا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے پٹرولیم سے قطری سفیرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ قطر دنیا کا مرکز توانائی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان ال تھانی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزیدمہنگا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(صباح نیوز) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

ایک سال ہوگیا اسٹیٹ بینک نے سود کے خاتمے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا.ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے تاریخی فیصلہ پر ایک سال گزر چکا ہے لیکن حکومت اور اسٹیٹ بینک نے سود کے خاتمے کے لیے کوئی مزید پڑھیں

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 72ارب روپے جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 72 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال اب تک 566ارب 85کروڑ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ یوں جاری کردہ فنڈز گزشتہ سال کی نسبت مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے ترسیلات زر میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں12 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز) خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اپریل مزید پڑھیں

اپریل کے مہینے میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 77 فیصد کی بڑی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز)موجودہ مالی سال میں اپریل کے مہینے میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 77 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کا مجموعی تجارتی خسارہ موجودہ مالی سال کے مزید پڑھیں

ملک میں غیریقینی سیاسی صورتحال اورآئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ شیڈول متاثر

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں غیریقینی سیاسی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث اگلے بجٹ کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول میں دوسری بار تبدیلی کر کے اسے مزید پڑھیں