بلوچستان کو ایک بار پھر بدامنی کی طرف د ھکیلنے کی سازشیں ہورہی ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کو ایک بار پھر بدامنی کی طرف د ھکیلنے  کی سازشیں ہورہی ہے پرامن علاقے ژوب ،چمن ،خضدار،دکی ،لورالائی وتربت اورگوادر سمیت مختلف علاقوں میں حالات خراب مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا ژوب گیریزن میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فوسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ژوب گیریزن میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فوسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے ،اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے شہدا کے اہل خانہ کیلئے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے بلوچستان کے سینئر وزیر اور سیکرٹری وزارت مواصلات کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان کے سینئر وزیر  منصوبہ بندی نور محمد دمڑ  اور  سیکرٹری وزارت مواصلاتنے پارلیمنٹ ہاؤس میں الگ الگ  ملاقاتیں  کیں۔ بلوچستان کی ترقی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال اوراہل مزید پڑھیں

بلوچستان کے سلگتے مسائل کو حل کرناوقت کی اہم ضرورت ہے،مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سلگتے مسائل کو حل کرناوقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوںنے بیان میں کہا کہ گرین بسیں کیا کوئٹہ میں پروازکریں گی ؟؟کوئٹہ کی کونسی سڑک اس قابل ہے مزید پڑھیں

اسلامی ممالک سویڈن سفیروں کو اپنی اپنی ممالک سے نکال باہر کریں ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کی طرف سے کرپشن کے مقدمات ختم کرنے ،آئندہ الیکشن کیلئے فنڈزوترقیاتی کاموں کے دعوے وبے عمل اعلانات سے تبدیلی نہیں آسکتی ۔انہی جماعتوں مزید پڑھیں

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا۔ قومی ائیرلائن کی 2 پروازیں جدہ سے 302 حجاج کو لیکر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچیں، رواں برس حج کے لئے 9 ہزارسے زائد حجاج نے بلوچستان سے مزید پڑھیں

گوادر،ڈیزل سے بھراٹرک الٹ گیا، آگ بھڑک اٹھی،3افراد جھلس کر جاں بحق

گوادر(صباح نیوز)گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر علاقہ بسول کے قریب ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیااور آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں3افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی مزید پڑھیں

خضدار میں گیسٹرو وبائی صورت اختیار کرگیا،دو روز میں 3خواتین جاں بحق

خضدار(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں گیسٹرو وبائی شکل اختیار کرگیا۔تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے آڑینجی میں دو روز کے دوران گیسٹرو کے باعث تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ بچوں اور خواتین سمیت ایک درجن مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک خاتون اور دوغیر ملکی باشندوں سمیت8ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے 7  مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک خاتون اور 2 غیر ملکی باشندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات مزید پڑھیں

توہین قرآن سے تحفظ کا واحد کامیاب نسخہ یہ کہ امت اس سے اپنا تعلق مضبوط کرے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ توہین قرآن سے تحفظ کا واحد کامیاب نسخہ یہ کہ امت اس سے اپنا تعلق مضبوط کرے اس پر انفرادی واجتماعی دائروں میں عمل کرے اس نافذکردے قرآن پاک جلانا ان مزید پڑھیں