بدعنوانی ،بدامنی سے نجات کیلئے سب کو ملکرمخلصانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے قومی سلگتے قومی اجتماعی مسائل کواجاگر،بدامنی کے خاتمے ، امن کے قیام اور حل کرنے کیلئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں 22جولائی کو کوئٹہ میں”قومی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی دالبندین ائیرپورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے دالبندین ائیرپورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے توجہ دلانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا شکریہ اداکیا اور دالبندین ائیرپورٹ پر تعمیر ومرمت مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پہلی بار گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں پہلی بار گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔پائلٹ پروجیکٹ میں8 بسیں شہرکے مختلف روٹس پرچلیں گی، سستی اوربہتر سفری سہولیت فراہم ہونے پر شہری خوش ہیں۔ پائلٹ پروجیکٹ میں آٹھ بسیں کوئٹہ کے شہریوں کو مزید پڑھیں

قومی خزانے ،وسائل ،اختیارات پربدعنوان عناصر مسلط ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ قومی خزانے ،وسائل ،اختیارات پربدعنوان عناصر مسلط ہیں ،ملک کاسب سے بڑامسئلہ بدعنوانی اوراسی بدعنوانی کی وجہ سے مہنگائی بے روزگاری وبدامنی ہے ۔ ان خیالات مزید پڑھیں

بدامنی روکنے کیلئے عوام کو اعتماد میں لیکراجتماعی مخلصانہ کوششوں واقدامات کی ضرورت ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدامنی روکھنے کیلئے عوام کو اعتماد میں لیکراجتماعی مخلصانہ کوششوں واقدامات کی ضرورت ہے طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں ۔صوبے میں ہر آپریشن کے بعدشکوک وشبہات مزید پڑھیں

کوئٹہ ایران آر سی ڈی شاہراہ بحال نہ ہو سکی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ ایران آر سی ڈی شاہراہ تاحال بحال نہ ہو سکی، سلطان پاس پر مال بردار ٹریلر الٹنے سے سڑک بند ہوگئی تھی۔ شاہراہ بند ہونے سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، جس سے ڈرائیورز کو شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

بلوچستان میں عدل وانصاف ،روزگار،امن کا فقدان ہر طرف کرپشن وکمیشن کا دور دورہ ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں عدل وانصاف ،روزگار،امن کا فقدان ہر طرف کرپشن وکمیشن کا دور دورہ ہے ۔بدامنی کے واقعات کے روک تھام کیلئے سیکورٹی فورسزکیساتھ جرگہ ،بات چیت ،گفتگواور مذاکرات ضروری مزید پڑھیں

ہمیں ایمل کا نہیں ولی کا خیال ہے: حافظ حسین احمد

زیارت (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے مسلسل جمعیت علما اسلام کے خلاف بیانات دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ژوب گریژن اور سوئی حملوں میں شہید فوجی جوانوں کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب گریژن اور سوئی کے حملوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق نماز جنازہ کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن وامان کا فقدان ہے عوام کی جان ومال محفوظ نہیں ۔عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں امن وامان کا فقدان ہے عوام کی جان ومال محفوظ نہیں ۔چیک پوسٹیں ختم کرکے اچانگ بدامنی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہے۔جماعت اسلامی وامن وامان کے قیام مزید پڑھیں