سندھ بلوچستان میں بارشیں،حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی

کوئٹہ(صباح نیوز)سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی رہ گئی۔ واپڈاحکام کے مطابق گزشتہ دو روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 8 مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی  بلوچستان نے صوبائی و قومی اسمبلیوں کے امیدواران کا اعلان کردیا

کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی بلوچستان نے ضلعی نظم کی مشاورت وصوبائی پارلیمانی بورڈکی سفار ش اورمرکزی پارلیمانی بورڈکی منظوری سے   بلوچستان سے قومی اسمبلی کیلئے 9مرد 2خواتین،صوبائی اسمبلی کیلئے 44 مرد5خواتین امیدوارنامزد کیے ۔ مرکزی امیر سراج الحق نے کوئٹہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔سراج الحق

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود حکمران سیاسی جماعتیں بری طرح بے نقاب اور ناکام ہوگئی ہیں، ان کے ساتھ کوئی انقلاب کا پروگرام نہیں پی ڈی ایم،پی پی،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے ہوں گے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل مشکلات اورپریشانیوں کے حل کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج  بلوچستان کی قیادت کو متحد ویکجا اور مشترکہ لائحہ عمل بنانے کیلئے اکھٹاکر رہے ہیں مزید پڑھیں

اکبر بگٹی طرح اختر مینگل کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ، بی این پی (مینگل) کا خدشہ

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کے  اجلاس میں بی این پی (مینگل ) نے  اکبر بگٹی طرح اختر مینگل کے گرد گھیرا تنگ کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا پارٹی  رہنما وفاقی وزیرآغا حسن بلوچ  نے کہا کہ  بلوچستان وڈھ مزید پڑھیں

اب سے دفتر کا دورہ کئے بغیر آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی جا سکتی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے شہریوں کی بڑی پریشانی دور کردی،لائن میں لگنے کا جھنجھٹ اب ختم ہوا، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے پریشانی کے بغیرای پاسپورٹ کی سہولت شہریوں کو دستیاب ہے۔ اپنے ٹویٹ میں رانا ثناء مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

نصیر آباد،زمین کے تنازع پر فائرنگ،ماں بیٹاقتل

نصیرآباد(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے گوٹھ موندر میں زمین کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، واقعہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری مزید پڑھیں