بلوچستان کے 35 اضلاع میں چیئرمین و وائس چیئرمین منتخب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے 35 اضلاع (ماسوائے کوئٹہ) کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران کے انتخابات اور حلف برداری ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ضلع کونسلز کیلئے منتخب شدہ ممبران نے پہلے مرحلے میں حلف لیا۔دوسرے مرحلے میں مزید پڑھیں

نیب بلوچستان کی جانب سے گورنمنٹ جنرل موسی کالج کوئٹہ میں بدعنوانی کے خلاف سیمینار اور علامتی واک کا انعقاد

کوئٹہ(صباح نیوز)نیب بلوچستان کی جانب سے گورنمنٹ جنرل موسی کالج کوئٹہ میں بدعنوانی کے خلاف سیمینار اور علامتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے شرکا نے کرپشن کو عالمی مرض قرار دیا اور اس کے خلاف جہاد میں طلبا مزید پڑھیں

دو ارب مسلمان دین کی حرمت کی حفاظت کے لیے سربکف ہیں۔ آج اس حوالے سے دنیابھر میں احتجاج ہوگا۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جنونی اور مذہبی دہشت گردوں کی جانب سے شعائر اسلامی کی توہین سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے، اسلامو فوبیا مغرب کے کلچر میں تبدیل ہو رہا ہے، مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے واقعات رکوانے کیلئے مسلم حکمرانوں کوبہادری سے سخت عملی اقدامات اُٹھانے ہوں گے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات ،فائدے ومراعات اور تنخواہوں میں اضافے کیلئے بھاری سودی قرضے لیے جارہے ہیں ۔ژوب ،چمن، خضدارسمیت دیگر پرامن علاقوں میں حالات خراب کیے جارہے ہیں۔سویڈن مزید پڑھیں

مسلم ممالک قرآن پاک کی بے حرمتی اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے متحد ہوکر جرات مندانہ موقف اختیار کریں ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مسلم ممالک قرآن پاک کی بے حرمتی اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے متحد ہوکر جرات مندانہ موقف اختیار کریں ۔آئی ایم ایف معاہدے سے قوم مہنگائی بے مزید پڑھیں

بلوچستان،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، میجر سمیت 2جوان شہید، ایک سپاہی زخمی

ہوشاب(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر سمیت 2جوان شہید اور ایک سپاہی زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں مزید پڑھیں

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے بلوچستان کے علاقے شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرگرفتار

ملتان(صباح نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کی گرفتاری ملتان سے عمل میں لائی گئی ہے ، گرفتاردہشت مزید پڑھیں

نیا این ایف سی ایوارڈ فوری لایا جائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ ان مزید پڑھیں

بلوچستان،شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

شیرانی (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے کے نتیجہ میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید اورچار زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ مزید پڑھیں