سابقہ حکومت کااحتساب کرکے منصفانہ انتخابات کرائے جائیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کااحتساب کرکے دیانت دار قیادت کے ذریعے منصفانہ انتخابات کرائے جائیں، عوام کے سامنے لٹیروں کو بے نقاب کیا جائے بصورت دیگر یہی لٹیرے اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان،ہرنائی میں کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے سے2 مزدور جاں بحق

ہرنائی(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کان کے اندرزہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ لیویزکے مطابق واقعہ شاہرگ میں واقع مائنز ایریا نمبر 151، بلاک نمبر چار اورکوئلہ کان نمبر 2 میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

کاکڑ کا نام سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے لیے بھی سرپرائیز ثابت ہوا، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے نگران وزیر اعظم کی تقرری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  کا  14 اگست کو حلف لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے 14 اگست (پیرکو) حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری 14 اگست کی سہہ پہر منعقد ہوگی۔صدر مملکت مزید پڑھیں

بلوچستا ن کو جماعت اسلامی ہی ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی ، عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی صوبہ کے عوام کودیانت دار قیادت فراہم کرکے مسائل مشکلات سے نجات اور حقوق دلاکر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔جماعت اسلامی میں جوق مزید پڑھیں

عوام آئندہ الیکشن میں آزمائے ہوئے کومسترد کرکے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کی حکومت نہلے پر دہلا ثابت ہوئی ہے ۔اتحادی حکومت کے 16ماہ کے دوران ملک وقوم کے ساتھ ساتھ جمہوریت کو نا قابل تلافی مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن کا فقدان ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ الیکشن کیلئے غیر جانبدار نگران کابینہ تشکیل دیکر منصفانہ غیر جانبدارانہ الیکشن کیے جائیں سانحہ 8اگست کی قیمتی جانوںکوبھلایا نہیں جاسکتا بلوچستان کے بجٹ کا بڑاحصہ امن کے مزید پڑھیں

دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد بلوچستان یونیورسٹی بند، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ احکامات تک جامعہ تمام تعلیمی مقاصد کیلئے بند رہے گی۔ مزید پڑھیں

مقتدرقوتیں پھر الیکشن کو ہائی جیک کرنے کے بجائے منصفانہ غیر جانبدارانہ الیکشن کرواکر جمہوری پروسس کو چلنے دیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مقتدرقوتیں پھر الیکشن کو ہائی جیک کرنے کے بجائے منصفانہ غیر جانبدارانہ الیکشن کرواکر جمہوری پروسس کو چلنے دیں جمہوریت کے نام پردھاندلی کرواکر ملک وملت کو ترقی وخوشحالی مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی نگران سیٹ اپ میں اسمبلیوں کے موجودہ ممبران اور سیاسی جماعتوں کے عہدیداران قابل قبول نہیں،مولانا ہدایت الرحمن

کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل اورحق دو تحریک گوا در بلوچستان  کے سر براہ مولانا ہدایت الرحمن نے واضح کیا ہے کہ وفاقی و صوبائی نگران سیٹ اپ میں اسمبلیوں کے موجودہ ممبران اور سیاسی جماعتوں کے عہدیداران مزید پڑھیں