24ستمبرکا احتجاجی دھرنابجلی بلوں ،ادویات کی قیمتوں اورمہنگائی میں اضافے اورلٹیروں کی مفت مراعات ختم کرنے کیلئے ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ 24ستمبرکوئٹہ میں احتجاجی دھرنابجلی بلوں ،ادویات کی قیمتوں اورمہنگائی میں اضافے ،مفت خوروں ،لٹیروں کی مفت مراعات ختم کرنے کیلئے ہے پوری قوم کامطالبہ ہے کہ بجلی بلوں ،ادویات ،پٹرول،خوردنی مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی کی مستونگ دھماکہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے مستونگ دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میںانھوں نے جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ سمیت دیگر افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا مزید پڑھیں

سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری مستونگ پہنچ گئے۔

مستونگ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری مستونگ پہنچ گئے۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے پارٹی رہنما حافظ حمداللہ  کی گاڑی  پر دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا ۔بعدازاں مولانا عبدالغفورحیدری   ہسپتال زخمیوں  کی عیادت کے لئے گئے مزید پڑھیں

مہنگائی بارے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف24ستمبر کا احتجاجی دھرنا وقت کی اہم ضرورت اور مسائل کا نجات کا ذریعہ ہوگا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 2ستمبر کے کامیاب ملک گیر ہڑتال کے بعد24ستمبر کو کوئٹہ میں بجلی بلوں میں خطرناک اضافہ ،مفت خوروں کے مراعات ومفادات اورمہنگائی کم کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

سائفر مقدمے میں امریکی مداخلت کی تفتیش اور امریکی مداخلت کے خدشات کے اندیشوں کی تحقیقات کی جائے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سائفر کے مقدمے میں ماضی کی امریکی مداخلت کی تفتیش کے ساتھ مستقبل میں امریکی مداخلت کے خدشات کے اندیشوں کی بھی مزید پڑھیں

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش رہنما ہلاک

کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان کے مستونگ علاقے میں انسداد دہشتگردی کے محکمے سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا رہنما ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے داعش بلوچستان کے مزید پڑھیں

قرآن کو امام بناکر مسلمان آج بھی دنیا کی قیادت کر سکتے ہیں۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نوجوانوں کا تعلق قرآن سے جوڑنے انہیںدینی تربیت دینی اور ان کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے اسلامی جمعیت طلباء کا بہترین کرداررہا ہے، قرآن کو امام بناکر مزید پڑھیں

24ستمبر احتجاجی دھرنا غافل حکومت ،اشرافیہ کوعوامی مشکلات وپریشانیوں سے آگاہ وریلیف دینے پر مجبور کریگی ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 24ستمبر احتجاجی دھرنا غافل حکومت ،اشرافیہ کوعوامی مشکلات وپریشانیوں سے آگاہ وریلیف دینے پر مجبور کریگی ۔عوام مسائل کے گرداب میں پھنس گیے دووقت کاکھانا میسر نہیں۔مہنگائی وغربت مزید پڑھیں

حکومت ایران سے پٹرول خریدنے کا معاہدہ کرے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ اگرایرانی پٹرول اسمگلنگ کے نام پر بند کرنا مطلوب ہے تو حکومت جرات کرے اورایران سے لیگل پٹرول خریدنے کا معاہدہ کرے ورنہ بیروزگاری سے انارکی اور جرائم پھیلنے کا مزید پڑھیں

سوئی سے اغوا فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی کی بازیابی کاروائی شروع کردی گئی ہے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ  بلوچستان کے علاقے سوئی سے اغوا ہونے والے  فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی کی بازیابی کاروائی شروع کردی گئی ہے اپنے ایک بیان میں انھوں نے  کہا مزید پڑھیں