کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا بیان ان کی خوشنودی جبکہ بلاول کا بیان عوام کو متاثر کرنے کے لیے ہے، زرداری کے مفاہمانہ پالیسی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی ،پٹرول ،گیس ،ادویات کی قیمتوںمیں ناروااضافے کے خلاف 24ستمبراحتجاجی دھرنا وقت کی اہم ضرورت اور مسائل کے حل کی راہ ہے جماعت اسلامی پرامن دینی جمہوری پارٹی ہے ۔قوم مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مفت خوری ،لوٹ مار ختم کیے بغیر قیمتوں میں کمی آسکتی ہے نہ پاکستان ترقی کرسکتا ہے پاکستان عوام کیلئے دیوالیہ حکمرانوں ،مقتدرقوتوں کیلئے اب بھی سونے کی چڑیاہے ۔جماعت اسلامی مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)پاکستان بزنس فورم بلوچستان ریجن کی وائس چیئرپرسن ثنا درانی نے کہا ہے کہ صوبے کو نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی ایوارڈ کے حصے کے طور پر ملنے والے وسائل صوبے کی ترقی میں معاونت اور اسے مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان والوں کی طرح اب پرویز الہی بھی نامعلوم افراد کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں پرویز الہی کے پرویز خٹک بننے تک مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی ،پٹرول ،گیس ،ادویات کی قیمتوںمیں ناروااضافے کے خلاف ہماری عوامی جدوجہد جاری رہے گی ۔قوم نے جس طرح شٹرڈائون ہڑتال میں ساتھ دیا انشاء اللہ اسی طرح اگلے مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام صوبائی ناظمہ شازیہ عبداللہ کی قیادت میں عالمی یوم حجاب کے موقع پر بجلی بلوں اور مہنگائی میں اضافے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا احتجاجی مظاہرے میں خواتین مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں، قیمتوں میں اضافہ مراعات یافتہ افراد ودیگر لٹیروں کے لوٹ مار کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر احتجاج رنگ ضرور لائیگی ہڑتال میں ساتھ دینے مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوئٹہ سے 79 شمال مغرب میں تھا۔ریسکیو مزید پڑھیں