مہلت ختم ہونے پرافغان باشندوں کو بیدخل کرنے کیلئے طاقت کااستعمال کریں گے، جان علی اچکزئی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان علی اچکزئی کا کہنا ہے کہ 27 دن کی مہلت ختم ہونے کے بعد افغان باشندوں کو بیدخل کرنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔جان علی اچکزئی کے مطابق ایپکس کمیٹی کے مزید پڑھیں

حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ،حکومت ،سیکورٹی ادارے مذمتی بیانات سے بری الزمہ نہیں ہوسکتے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ،بارہ ربیع الاول مبارک مقدس دن جلوس پر دھماکے کرنے والے انسانیت کے دشمن اور دہشت گرد ہیں حکومت ،سیکورٹی ادارے مزید پڑھیں

کوہلو میں لیویز کی کارروائی،دہشتگردوں کے کمپاؤنڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کوہلو(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے کمپاؤنڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ لیویز حکام کے مطابق لیویز کیو آر ایف فورس نے کوہلو کی تحصیل کاہان میں کارروائی مزید پڑھیں

عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کاحلف اٹھا لیا

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس کے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ سینئر جج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف لیا۔ جسٹس عرفان مزید پڑھیں

حکومتی سطح پر کفایت شعاری پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابرہوتا ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدقسمتی سے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کے صرف اعلانات ہوتے ہیں عمل درآمد نہ ہونے کے برابرہوتا ہے حکومتی کفایت شعاری کے طور پر تمام سرکاری گاڑیوں میں پٹرول مزید پڑھیں

چمن فالٹ لائن میں زلزلے کی پیش گوئی ، ریکٹرسکیل پرشدت 6 سے زیادہ ہوسکتی ہے

 کوئٹہ (صباح نیوز) زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق چمن فالٹ لائن میں اگلے دوروز میں زلزلہ آسکتا ہے۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان مزید پڑھیں

حب،کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے ناکام کی کوشش ناکام

حب(صباح نیوز)حب میں کسٹم انٹیلی جنس نے کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم انٹیلیجنس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا۔ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز تحویل میں لے لئے مزید پڑھیں

مقروض قوم کانگران وزیر اعظم قومی خزانے سے دنیاکے سیاحتی دورے پر ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد،مافیاز،بدعنوانی کی سرپرستی کرنے والے 25کروڑعوام پر مسلط ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی بدعنوانی اور بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے ۔مقروض قوم کانگران وزیر مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں 7روزہ انسدادِ پولیو مہم کل شروع ہو گی

 کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان بھر میں 7روزہ انسدادِ پولیو مہم  کل شروع ہو گی جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ان خیالات کا اظہار ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر سید زاہد شاہ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سانحہ مستونگ ،اتحاد اہلسنت کی اپیل پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال 

کوئٹہ(صباح نیوز)سانحہ مستونگ کے خلاف اتحاد اہلسنت کی اپیل پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کو ہونے والے افسوسناک سانحے کے پیش نظر کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی مزید پڑھیں