مسلم حکمران خواب غفلت سے بیدار ہوکر فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوانے کیلئے آوازبلند کریں،مولاناعبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی انٹیلی جنس کا سرنیچا کر کے امت کا سر فخر سے بلند کر دیا، یہ بلندیوں اور کامرانیوںکا سلسلہ آنے والے وقت میں اللہ تعالیٰ کی مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر بلوچستان بھر میں9تا15اکتوبر ، ہفتہ یکجہتی فلسطین منایا جائے گا ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

  کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح بلوچستان بھر میں9تا15اکتوبر ، ہفتہ یکجہتی فلسطین منایا جائے گا ۔ جس میں ہر سطح پر احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے جائیں گے ۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین وطن کی کسی ادارے نے معاونت کی تو سخت کارروائی ہوگی، جان اچکزئی

کراچی(صباح نیوز)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماضی میں سرحدوں سے غیر ملکیوں کی آمد میں ہمارے اداروں کے لوگ ملوث رہے لیکن اگر اب سرحدوں پر غیر قانونی تارکین وطن کی معاونت کے حوالے سے مزید پڑھیں

 مقتدر قوتیں تماشہ بند کریں عوام کو تحفظ دہشت گردوں کو عبر ت کانشان بنادیں، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے ممبرجماعتوں کے قائدین کا اہم ہنگامی اجلاس پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے دفتر جامع مسجدتقویٰ میں زیر صدارت صوبائی صدر مولاناعبدالحق ہاشمی منعقدہوااجلاس میں ممبرجماعتوں جماعت اسلامی ،جمعیت علماء پاکستان ،پاکستان مرکزی مسلم مزید پڑھیں

کوئٹہ،فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا اور رواں برس اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14ہوگئی۔ کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ مزید پڑھیں

گوادر،پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

گوادر(صباح نیوز)پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں علی الصبح ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات مزید پڑھیں

بلوچستان میں زراعت، معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ۔     امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں غربت ،بے روزگاری ،بدعنوانی اور بدامنی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے زراعت، معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے رہی سہی کسرہمسائیہ ممالک مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن منسوخ

مظفرآباد (صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ہے جبکہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی طرف سے بارہ سیاسی جماعتوں کی عبوری رجسٹریشن کو غیرقانونی قرار مزید پڑھیں

چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے چاغی کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق چاغی کے علاقے گردی جنگل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں پیچھے مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہ ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ہے اختیار وسائل سب مقتدر قوتوں کے ہاتھوں میں ہے۔ لوٹ مار ،مہنگائی ،بدعنوانی،بدامنی کی وجہ سے عوام دو وقت کی روٹی کو مزید پڑھیں