فلسطینیوں کے قتل عام پرمسلم حکمران ،اوآئی سی اور ایٹمی طاقت پاکستان منفی تماشائی کاکردارادا کررہے ہیں ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ناکام خارجہ پالیسی کی بناپرافغانستان کیلئے کرائے کے اڈے،یوکرائن کیلئے اسلحہ اورمظلوم فلسطینیوں کیلئے صرف دعائوں مذمتی بیانات پر اکتفاکیا جارہاہے۔  یہودی افواج کا غزہ میں ہسپتال وحشیانہ بمباری ہزار مزید پڑھیں

وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، نگران وفاقی وزیر تعلیم مددعلی سندھی

کوئٹہ(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ مددعلی سندھی نے کہاکہ ملک میں سب سے زیادہ بلوچستان میں بچے سکولوں  سے باہر ہیں ،پچاس سال کے  مسائل ایک دن میں حل نہیں کرسکتے لیکن وفاقی حکومت  صوبے میں معیاری مزید پڑھیں

عالم اسلام کو مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیانات کی بجائے عملی اقدامات کرنا ہوں گے،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کاانتظار کر رہے ہیں یہودیوں نے غزہ کوانسانوں کا قبرستان بنادیا عالم اسلام کو مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیانات کی بجائے عملی مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

گوادر (صباح نیوز)پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمندر میں ایک کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیوانی سے سمندر کے ذریعے منشیات سمگل ہونے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں ”فلسطین مارچ”

کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت  کوئٹہ میں فلسطینیوں کے حق اوراسرائیلیوں کے خلاف ”فلسطین مارچ”کیا گیا۔صوبائی جنرل سیکرٹری وحق دوتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی نے  قیادت کی ۔    بارش مزید پڑھیں

بلوچستان، وڈھ میں بدامنی کیخلاف بی این پی کی کال پر بچوں کا احتجاج

دالبندین(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے وڈھ میں بدامنی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پرمعصوم بچوں نے پریس کلب دالبندین کے سامنے احتجاج کیا۔ بلوچستان کے علاقے وڈھ میں منظم سازش کے تحت صوبے کی سب سے بڑی قومی پارٹی مزید پڑھیں

نگران وزیرانسانی حقوق کا بلوچستان سے لوگوں کے لاپتہ ہونے کا اعتراف

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج  بلوچستان سے لوگوں کے  لاپتہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر غور کرنے کے لیے کمیشن تشکیل دیا گیا ہے اور بلوچستان سے ایک مزید پڑھیں

بلوچستان میں بدامنی وبدعنوانی والے ایک ہی طبقے کے لوگ ہیں۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں بدامنی وبدعنوانی والے ایک ہی طبقے کے لوگ ہیں فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی پرایٹمی پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ،امریکی غلامی ہے صرف مزید پڑھیں

تربت ، گھر میں گھس کر فائرنگ ،6 مزدور جاں بحق ،2 زخمی

تربت(صباح نیوز)تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن نامعلوم مسلح افراد نے گھر میںگھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6مزدور جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے،نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے واقعہ کا نوٹس لیا ،انتظامیہ مزید پڑھیں

نبی پاک ۖکی سیرت پرعمل سے ہی امن خوشحالی اورترقی آسکتی ہے،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ اسلامی نظام کاقیام ہماری ترجیحات میں شامل ہے نبی پاک ۖکی سیرت پرعمل سے ہی امن خوشحالی اورترقی آسکتی ہے ۔بدقسمتی سے اسلامی نظام کیلئے بننے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان مزید پڑھیں