کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ناکام خارجہ پالیسی کی بناپرافغانستان کیلئے کرائے کے اڈے،یوکرائن کیلئے اسلحہ اورمظلوم فلسطینیوں کیلئے صرف دعائوں مذمتی بیانات پر اکتفاکیا جارہاہے۔ یہودی افواج کا غزہ میں ہسپتال وحشیانہ بمباری ہزار سے زیادہ فلسطینی بچے،ہسپتال عملہ ودیگر افراد کی شہادت اسرائیلی درندگی دہشت گردی اورفلسطینیوں کی نسل کشی ہے ۔مسلم حکمرانوں کو خواب غفلت سے بیدار ،امریکی غلامی ،آمریت سے نکلنا ہوگا بصورت دیگر فلسطین کے بعد دیگر ممالک کی باری ہے ۔یہودیوں نے اقوام متحدہ ،امریکہ ،آئی ایم ایف پر قبضہ کیاہے مسلم حکمران میں غیرت ختم اوآئی سی عملاًخاموش ،اقوام متحدہ یہودیوں کاساتھ دے رہی ہے۔دنیا بھر میں امت مسلمہ اور انسانیت سے محبت کرنے والی قوتیں اسرائیلی مظالم پر سراپااحتجاج ہیں ۔ہٹلر کی طرح کوئی حکمران ہونا چاہیے جو یہودیوں کو صفحہ ہستی سے مٹائیں۔مسلم حکمرانوں ،افواج کے سپہ سالاروں کا فلسطین پر وحشیانہ بمباری ،دہشت گردی ،نسل کشی پر صرف مذمتی بیانات قابل مذمت ہے ۔مسلم حکمرانوں ،مسلم افواج کے سپہ سالاروں کی طرف سے اس وقت مذمتی بیانات کی نہیں جہاد کا اعلان ،اسرائیل پر حملہ جیسے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہاکہ اسرائیلی عالمی دہشت گردہے ،عالمی دہشت گردوں ،اسلام دشمنوں کا علاج صرف جہاد ہے۔معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی رکھوانے کیلئے غیرت ہمیت ایمانداری اورجذبہ جہادکی ضرورت ہے جو کہ مسلم حکمرانوں،سپہ سالاروں میں نہیں۔نوجوانوں کا جذبہ جہاد ،شوق شہادت کا علاج کفار کے پاس نہیں ۔57مسلم ممالک کے غافل حکمران ،سپہ سالار،بادشاہ سب آج خواب غفلت کاشکار ہیں۔ غزہ پر یہودیوں اسرائیلیوں کے زمینی فضائی حملے ،فاسفورس بموں کے حملے فوری بند کیے جائیں۔اسرائیل یہودی وامریکی آج متحد اور مسلم حکمران منتشر،غافل اور غلام ہیں۔ ایٹمی قوت پاکستان کے امریکی غلام حکمرانوں نے امریکہ وآئی ایم ایف کا غلام بنادیا ۔عرب شاہی خاندان بھی عیاشیوں سے فارغ نہیں ۔امت مسلمہ کا کوئی غیر مندمسلم حکمران نہ ہونے کی وجہ سے آج فلسطینی بچے فاسفورس بموں کے شکار ہیں۔یہودی ہمارے بچوں پر اسلحہ چیک کر رہے ہیں ۔
فلسطین جذبہ جہاد شوق شہادت سے آزادہوگا آج فلسطینی نہتے ہوکر غلام مسلم حکمرانوں سے زیادہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے لڑرہے ہیں یہودی امریکی سرپرستی ومددسے معصوم فلسطینیوں پر فاسفورس بم برسارہے ہیں ہسپتال محفوظ ہیںنہ تعلیمی ادارے بچے محفوظ ہیں نہ خواتین ۔مسلم حکمران ،اوآئی سی اور ایٹمی پاکستان منفی تماشائی کاکردارادا کررہے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے ۔پاکستان میں جماعت اسلامی قیام پاکستان سے فلسطین ودنیابھر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آوازبلند کر رہی ہے ۔ہرمسلم ملک کے پاس افواج ہیں لیکن وہ صرف غافل مسلم حکمرانوں اور ان کے خاندان کی حفافت پر مامور ہیں ۔لیکن الحمداللہ شکر الحمداللہ امت مسلمہ کاکردار مسلم حکمرانوں کے برعکس ہے دنیابھر کے مسلمان فلسطینیوں ،حماس ومجاہدین کیلئے آوازبلند کر رہے ہیں ۔ امت مسلمہ کے غافل مسلم غلام حکمرا ن ،سپہ سالار خواب غفلت ،مفادپرستی اور امریکی غلامی سے نکل کر مظلوم فلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کی آزادی اورامت مسلمہ کی سرزمین کو اسرائیلیوں یہودیوں سے آزادکرنے کیلئے بھر پور آوازبلند کریں ۔کب تک امریکی غلامی زندگی گزاریں گے