کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ناکام خارجہ پالیسی کی بناپرافغانستان کیلئے کرائے کے اڈے،یوکرائن کیلئے اسلحہ اورمظلوم فلسطینیوں کیلئے صرف دعائوں مذمتی بیانات پر اکتفاکیا جارہاہے۔ یہودی افواج کا غزہ میں ہسپتال وحشیانہ بمباری ہزار مزید پڑھیں