کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کاشت کاروں اور زمینداروں نے احتجاج کرتے ہوئے مختلف قومی شاہراہیں بند کر دیں۔سید حمید کراس پر کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ آمد و رفت کے لئے بند مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں غیر ملکی افغان مہاجرین کے حق میں بیان دینے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔پولیس افسر نے ٹک ٹاک پر افغان مہاجرین کو پاکستان سے بے دخل نہ کرنے اور پولیس مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ اسرائیلی نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردی ،نسل کشی کا جنگی جرم کیا ہے ۔ فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند اور جنگ زدہ علاقہ میں مزید پڑھیں
کوئٹہ(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ غیر قانونی طور مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا نزلہ صرف افغانیوں پر نہ نکالا جائے چالیس سال مہمان نوازی کے بعد زبردستی ،بے عزت کرکے مزید پڑھیں
تربت (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے ناصر آباد میں تھانے پر صبح 4 بجے کے قریب نامعلوم افراد مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے لاپتہ افراد کے معاملے پر کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کے لئے فوری پارٹی کا اجلاس طلب کرنے کا اعلان کردیا تاہم انھوں نے واضح کیا ہے اس مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کے مطابق کرائے جائیں نگران حکومت کاکام ہی منصفانہ غیر جانبدارانہ الیکشن کروانا ہے بدقسمتی سے بار بار بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جارہے ہیں جس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی)نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیا۔بی این پی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر رہنماوں نے بھی دھرنے میں شرکت کی۔ مظاہرین نے جبری مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپ کے دوران 2 جوان شہید اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
َکوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہودی لابی نے جس ایجنٹ کو پاکستان بھیجا اس کو شکست دے دی اب اسرائیل کو بھی شکست دیں گے۔فلسطینی عوام سے اظہار مزید پڑھیں