وویمن پارلیمنٹری کاکس کی بین الااقوامی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کے لئے قانون سازی اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے عملی اقدامات کا عزم

اسلام آباد(صباح نیوز) وویمن پارلیمنٹری کاکس کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ خواتین کو ترقی کا حصہ بنائے بغیر کوئی قوم ترقی کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتی،بین الاقوامی کانفرنس چیلنجر کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ عملی مزید پڑھیں

ہزارہ صوبہ کی تحریک کو عوامی سطح پر منظم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)ہزارہ صوبہ کی تحریک کو عوامی سطح پر منظم کرنے کا فیصلہ ، اسلام آباد میں مرکزی دفتر قائم کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ صوبہ ہزارہ تحریک کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی، زہریلے ذرات کی مقدار مقررہ حد سے بھی تین گنا ہوگئی ۔پاک ای پی اے کی رپورٹ کے مطابق  زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار72g/m سے تجاوزکرگئی جبکہ فضا میں زہریلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 7ریگولربینچز آئندہ عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ 16دسمبرسوموار سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران کیسز کی سماعت نہیں کرے گا۔ سپریم کورٹ میں 18دسمبرسے31دسمبر تک موسم سرماکی چھٹیوں کے باعث سپریم کورٹ کاآئینی بینچ 16دسمبر سے شروع مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس ،عمرایوب ،زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی  کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔  الیکشن کمیشن نے  بانی پی ٹی آئی  کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لئے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

ایک ہاتھ میں تلوار تھام کر دوسرے ہاتھ سے مصافحہ نہیں ہوسکتا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور امور خارجہ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی۔ٹی۔آئی یا تو مذاکرات کی بات کرے یا سول نافرمانی کی۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ مصافحہ مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی وفدکا افغان سفارت خانے کا دورہ

سلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں  افغانستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ وفد میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر میاں محمد اسلم مزید پڑھیں

مرزا سعید اختر سی ڈی اے مزدور یونین کے سپریم ہیڈ،سردارنسیم ممتاز ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور کلیم اللہ زمری سینئر نائب صدرمنتخب

اسلام آباد(صباح نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین کی مرکزی قیادت نے باہمی مشاورت سے سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ سے نائب تحصیلدار مرزاسعید اختر کو سی ڈی اے مزدور یونین کاسپریم ہیڈ،سردارنسیم ممتاز کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور کلیم مزید پڑھیں