اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، پہاڑوں کے تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں۔پہاڑوں کے عالمی دن پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جارحیت اور شام میں پھنسے پاکستانیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کواڈیالہ جیل راولپنڈی سے خیبر پختونخوا جیل میں منتقل کرنے کے حوالہ سے عام شہری محمد قیوم خان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ(ن)کے سابق سیکرٹری اطلاعات صدیق الفاروق کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ،وزیراعظم شہباز شریف کی نمائندگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کی، وزیراعظم کی طرف سے گلدستہ پیش کیا، نیک مزید پڑھیں
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف، چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اورسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں سمیت 25 غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے والے پی ٹی آئی رہنمائوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان انسانی حقوق کی فراہمی میں ایک کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کا آئین تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضمانت مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
اسلام آباد ( صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) نے معروف ترقی پسند اسکالر، مصنف اور قومی ہیرو احمد سلیم کی پہلی برسی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ان کی پاکستان مزید پڑھیں