دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر   دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

شدیددھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات پر بند

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے گرد و نواح میں صبح سویرے دھند کے باعث موٹرویزکو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق  لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند اور سموگ کی وجہ سے بندکیا گیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک 2سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بیرون ملک 2سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تعینا تی کی منظوری وزیرخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے تناظر مزید پڑھیں

اسپیکر ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے المناک سانحے کی  برسی کے موقع پر شہدا آرمی پبلک کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر 2014 کو پیش آنے والا مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور صحافی،مصنف اورسیاستدان محمد صدیق الفاروق انتقال کرگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات، وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری، ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے سابق چیئرمین و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین محمد صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد وفات پا گئے مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ ،وفاقی وزیرداخلہ کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بعض پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق یونان کے جنوبی مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم، روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھنائونے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے  جائیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس مزید پڑھیں

ن لیگی رکن قومی اسمبلی بلال اظہرکیانی کی برصغیر کے ممتاز قلم کار، شاعر، نغمہ نگار اور دینہ میں پیدا ہونے والے ‘گلزار’ صاحب سے ویڈیو کال

جہلم (صباح نیوز)وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جہلم سے رکن قومی اسمبلی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ انہیںبرصغیر کے ممتاز قلم کار، شاعر، نغمہ نگار اور دینہ میں پیدا ہونے والے ‘گلزار’ صاحب مزید پڑھیں