وزیراعظم کی شام میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شام کی صورتحال اور پاکستانیوں کے انخلا کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعظم نے محفوظ انخلا کے لیے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

وسائل سے مالا مال ملک کا کرپشن اور نا اہل قیادت نے بیڑہ غرق کردیا، ڈاکٹر حمیرا طارق

 اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ ہم نے یہ ملک لا الہ کی بنیاد پر حاصل کیا تھا،یہاں پر حکمرانی بھی اللہ کی ہی ہونی چاہیئے۔قرآن غالب ہونے کے لیے مزید پڑھیں

انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،عمرایوب

پشاور(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب  نے کہا ہے کہ انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات نہیں ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،آئینی بینچ نے 26ویں ترمیم پر پہلے فیصلہ کرنے کیخلاف درخواست خارج کردی ،جواد ایس خواجہ کو 20ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران 26ویں ترمیم پر پہلے فیصلہ کرنے کے حوالہ سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد سعید مزید پڑھیں

مظفر آباد آزاد کشمیر کے دو نوجوانوں کو تھائی لینڈ سے اغوا کر کے میانمار پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر کے دو نوجوانوں کو تھائی لینڈ سے اغوا کر کے میانمار پہنچا دیا گیا ہے ۔ مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی  عمر عباسی اور ایڈوکیٹ رئیس عباسی 11 اکتوبر 2024 کو دبئی سے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے بھاری بلوں میں ریلیف کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے ماہ اکتوبر کی فیول مزید پڑھیں

انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی ضرورت ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی ضرورت ہے،ہر سطح پر کرپشن سے پاک کلچر کی تشکیل کیلئے اجتماعی رویوں میں تبدیلی لانا مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کی وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی جامعہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،عا دل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک پر مزید پڑھیں

عوم کرپشن کے خاتمے کیلئےحکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھنائونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے مزید پڑھیں