اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لئے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے،
الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ اور نوٹسز بھی جاری کر دیئے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 نومبر کو بانی پی ٹی آئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔