نیب بلوچستان کے زیر اہتمام میر چاکر خان رند یونیورسٹی میں طلبا کے بدعنوانی کے خاتمے میں کردار بارے سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ(صباح نیوز)نیب بلوچستان کے زیر اہتمام  میر چاکر خان رند یونیورسٹی میں طلبا کے بدعنوانی کے خاتمے میں  کردار کے حوالے سے  سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان ظفراقبال خان ، سمینار کے مہمان خصوصی تھے جبکہ مزید پڑھیں

امریکا کا بلوچستان کی انسداد دہشتگردی فورس کیلیے امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) امریکا نے پاکستان میں انسداد دہشتگردی فورس کی استعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے، 40 لاکھ ڈالرز کے امدادی پیکج کے تحت بلوچستان پولیس کی انسداد دہشتگردی فورس کیلئے تربیتی سہولت میں توسیع کی جائیگی۔ ترجمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا افغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں افغان مہاجرین کے غیر قانونی قیام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے چیمبر مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں اقوام متحدہ کے103 سے زیادہ کارکن مارے گئے

قاہرہ(صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں اقوام متحدہ  کے103 سے زیادہ کارکن مارے گئے ہیں .اقوام متحدہ  کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (الانروا)کی ڈائریکٹر کمیونیکیشز جولیٹ ٹوما نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

ہمارا راستہ جہاد اور مزاحمت ہے التجا، بھیک، مذاکرات یا کمزوری نہیں۔خالد مشعل

رباط(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت حماسکے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے فلسطینی قوم اپنے دیرینہ تنازع اور آزادی کے مطالبے کو فراموش نہیں کرے گی ہم تنازع کے جوہر اور مسئلہ فلسطین کی روح کی طرف لوٹ آئے ہیں ۔مراکش  مزید پڑھیں

حماس نے جذبہ جہاد کو زندہ کیا ہے اورجہاد میں ہی زندگی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ  پاکستان امت کی امیدوں کی کرن ہے مگر حکمرانوں کی بزدالانہ ومفادپرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں وطن عزیز کا عزت ووقار مجروح مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزارتوں،ڈویژنوں اوردفاتر کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی سولنگی کو نامزد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور دفاتر جن کے قلمدان وزیراعظم کے پاس بحیثیت انچارج وزیر ہیں، کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی سولنگی کو نامزد کر دیا ہے۔وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔زارا الرٹ ایپ کے اجرا کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

منشور کمیٹی کو اٹھارویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے کوئی تجویز نہیں ملی: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ان کی کمیٹی کو نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ(این ایف سی) یا اٹھارویں ترمیم میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی یا ترمیم مزید پڑھیں

عالمی برادری سے سوال ہے کیا کشمیری و فلسطینی بچوں کا قبرستان کے علاوہ کوئی حق نہیں ،مشعال حسین ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم جہاں بچوں کی تعلیم، تحفظ اور بہتر مستقبل پر بات کرتے ہیں وہیں ان کشمیری و مزید پڑھیں