مہنگائی ، بے روزگاری نے عوام کو زندہ درگور کردیاہے۔ لیاقت بلوچ

لاہور( صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری، ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی نے عام عوام کو زندہ درگور کردیاہے۔لوگ بے روزگار اور فاقوں پر مجبور ہیں حکمران سڑکیں اور پل بنا مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کابھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی بدنام زمانہ جیلوں میں نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پرسخت تشویش کا اظہار

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی بدنام زمانہ جیلوں میں گزشتہ کئی برس سے غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پرسخت تشویش کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے طول و عرض میں قابض بھارتی فوج کا نوجوانوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ،کئی کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا کریک ڈاون جاری ہے اس دوران مزید کئی کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے کے پی آئی کے مطابق کشمیر کے طول و عرض میں قابض بھارتی فوج نے نوجوانوں کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے تحت انتخابی کنونشن کل ہوگا،سراج الحق ،لیاقت بلوچ،اسداللہ بھٹو،محنتی ودیگر خطاب کریں گے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت انتخابی کنونشن منگل28نومبر کو(کل) سکھر میں منعقد ہوگا، صوبائی اعلامیہ کے مطابق کنونشن صبح دس بجے مہران کلچرل سینٹر میں مرکزی امیر سراج الحق کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں بالائی سندھ واضلاع مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو متاثر کیا،عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی منشور کمیٹی کے چیئرمن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ، نواز شریف کی حکومت اور پالیسیاں جاری رہتیں تو ملک اور مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ سکینڈل ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈپرمنظور

 اسلام آباد (صباح نیوز)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئر مین پی ٹی آئی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

حماس کے شیر دل جوانوں نے اسرائیل کو شکست دے دی ، ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ 2دسمبر کو زندہ دلان مظفرآباد یکجہتی فلسطین کشمیرمارچ میں شریک ہوکر اہل فلسطین وکشمیرکو پیغام دیں کہ آزادی کی جدوجہد میں وہ تنہانہیں مزید پڑھیں

پاک چین سرحدبرفباری کے باعث 30نومبر کو بند کردی جائے گی

 گلگت (صباح نیوز)گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا جائے گا۔ خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی جیل میں مزید پڑھیں