اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی جیل میں مزید پڑھیں

بھارت میں مہنگا تحفہ نہ ملنے پر بیوی شوہر پر برہم، شوہر کو مکا مار کر قتل کردیا۔

نیو دہلی (صباح نیوز)بھارت کے شہر پونے میں سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے اور مہنگا تحفہ نہ ملنے پر برہم بیوی نے شوہر کو مکا مار کر قتل کردیا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر مزید پڑھیں

سب کو بار بار آزما چکے ہیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ (صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے  پارٹی میں شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک میں 75سال سے حکومتیں رہیں، ہم نے کیوں ترقی نہیں کی؟ کیوں ہمیں انصاف نہیں ملا؟ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کرپشن سے پاک دیانتدار قیادت رکھتی ہے-ڈاکٹرحمیرا طارق

ملتان(صباح نیوز)جماعت اسلامی جمہوری روایات کی امین، کرپشن سے پاک دیانتدار قیادت رکھتی ہے،جس نے خدمت اور سیاست کے میدان میں قوم کے اعتماد کبھی مجروح نہیں کیا ۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کوئی بھی سیاسی قیدی نہیں تھا، سینیٹر شیری رحمان

کراچی(صباح نیوز)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے  آخری دورحکومت  میں کوئی بھی سیاسی قیدی نہیں تھا،شہید بینظیر بھٹو انتقام کی سیاست کا خاتمہ چاہتی تھیں۔ کراچی ادب فیسٹیول میں سینئر صحافی زاہد مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات

 لاہور (صباح نیوز)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے بابا گرونانک کے جنم دن پر آنے والے سکھ یاتریوں کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے آنے والے سکھ یاتریوں مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے (ن) لیگ سرگودھا ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری

سرگودھا(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات 2024 امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا،ن لیگ کی مرکزی قیادت نے سرگودھا ڈویژن کیلئے ڈاکٹر طارق فضل چو ہدری کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا،سرگودھا ڈویژن کی قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

لکسمبرگ بین الاقوامی بازار میں پاکستانی سٹالز توجہ کا محور،پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے کمیونٹی کی فعال شرکت کی تحسین

لکسمبرگ(صباح نیوز)بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ نے لکسمبرگ میں جاری بین الاقوامی بازار میں پاکستانی کمیونٹی کی فعال شرکت کو بھرپور سراہا ہے جس میں پاکستانی متنوع سٹالز مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ مزید پڑھیں

عوام کومرضی سے نمائندے چننے کا موقع دیا جائے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ انتخابات کے نام پر دھاندلی کے بہت سے ناکام تجربات  ہوئے ،خدارا عوام کو اپنے نمائندے  مرضی  سے چننے کا موقع دیا جائے ،جعلی نمائندے مسلط کرنے سے ملک مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر ہو گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں