اہل فلسطین سے یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں احتجاجی مارچ 23نومبر کو ہوگا .میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ 23نومبر کو اسلام آباد میں اہل فلسطین سے یکجہتی کے لیے وفاقی دارالحکو مت کے ہزاروں بچے بچیاں اور اسکولوں مزید پڑھیں

راجوری میں حملہ، میجر سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک

جموں(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج نے محا صرے اور تلاشی کی کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے جبکہ ایک حملے میں میجر سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پارلیمنٹ،پی ٹی وی حملہ کیس، عدالت نے اسد عمرکیخلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں اسد عمر کے خلاف درخواست نمٹا دی۔سیشن کورٹس اسلام میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں اسد عمر کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کارروائیاں جنگی جرائم ہیں ان جرائم کی تحقیقات ناگزیر ہیں. ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(صباح نیوز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل  نے  غزہ میں اسرائیل کارروائیوں کوجنگی جرائم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  غزہ  میںاسکولوں اور اسپتالوں میں شہریوں کو بغیر کسی وارننگ کے براہ راست بمباری سے نشانہ بنایا گیا، لیکن مزید پڑھیں

ملک کے اہم معاشی اشاریوں میں بہتری سے اقتصادی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے، نگرا ن وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیرخزانہ، محصولات واقتصادی امورڈاکٹرشمشاداخترنے کہاہے کہ ملک کے اہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے جس سے اقتصادی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے،   روزگارمیں اضافہ، اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اورلوگوں کوغربت سے نکالنے کے منصوبوں کی مزید پڑھیں

سی ڈ ی اے مزدور یونین(چوہدری محمد یٰسین گروپ) کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوتۖ کانفرنس(محفل میلادۖ) جمعرات کو ہو گی

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈ ی اے مزدور یونین(چوہدری محمد یٰسین گروپ) کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوتۖ کانفرنس(محفل میلادۖ) مورخہ23نومبربروزجمعرات بوقت دن 10بجے چیئرمین آفس کمپلیکس سیکٹرG-7/4میں منعقد ہو گی جس کی صدارت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار مزید پڑھیں

جوباتیں خاور مانیکا نے کیں، اس کے بعدعمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے،نوازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 28 نومبر کو کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جواب جمع مزید پڑھیں

پرانی سیاست سے جان چھڑاکر نئی سیاست لانا ہوگی۔بلاول بھٹو

دیر بالا (صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بزرگ سیاستدان سیاست کے بجائے ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ پرانی سیاست سے جان چھڑاکر نئی سیاست لانا ہوگی۔اپردیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں چیئرمین پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

انتخابات کا شفاف اور قابل اعتبار طریقے سے انعقاد یقینی بنایا جائے گا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لئے تمام ضروری وسائل اور تعاون فراہم کریں گے، انتخابات کا شفاف اور قابل اعتبار طریقے سے انعقاد یقینی مزید پڑھیں