چیئرمین سینیٹ سے عراقی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز))چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے  پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت فلسطین کی موجودہ صورتحال کے حوالے مزید پڑھیں

عام انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے  الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کردیے۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم جولائی مزید پڑھیں

خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معذوری کے حامل افراد کی نقل و حرکت اور رسائی بڑھانے کیلئے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے 50نئے کیسز رپورٹ

لاہور (صباح نیوز) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے50نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14ہزار 517مریض رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہور سے گزشتہ روز 24، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بھر میں گریڈ ون سے 15تک سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کے کیس میں سرکاری نوکریوں پر پابندیاں برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے صوبے بھر میں مزید پڑھیں

سندھ میں من پسند حلقہ بندیاں پری پول رگنگ ہے، محمد حسین محنتی

کراچی/مٹھی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ میں من پسند حلقہ بندیاں پری پول رگنگ ہے، دستور وجمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام پارٹیوں کو لیول پلینگ کے ساتھ سیاست مزید پڑھیں

دہشت گرد معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کا ثبوت دے رہے ہیں،سرفرازبگٹی

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کا ثبوت دے رہے ہیں۔سرفراز بگٹی نے پشاور میں سکول کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اردن کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں اردن کے سفیر Maen Khreisat نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غزہ مزید پڑھیں

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی بھارتی درخواست کی سماعت14فروری کو ہوگی

نئی دہلی (صباح نیوز)تہاڑ جیل میں قید جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 14فروری کو نئی دہلی ہائی کورٹ میں ہوگی ۔ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال ناقابل بیان، عالمی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے، عالمی ریڈ کراس

غزہ(صباح نیوز)انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال ناقابل بیان ہے۔ مرجانا سپولجارک ایگر نے غزہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی مزید پڑھیں