ملزمان کا تعاقب کرنیوالی ایلیٹ فورس کی گاڑی نہر میں جا گری ،2اہلکار جاں بحق ،3زخمی

بہاولنگر (صباح نیوز) بہاولنگر میں ملزمان کا تعاقب کرنے والی ایلیٹ فورس کی گاڑی نہرمیں جا گری جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔بہاولنگر میں ایلیٹ فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث نہر مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فرحت اللہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع

راولپنڈی (صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت  میں 9 دسمبر تک توسیع کی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف  نے ضمانت کی  درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

حکمرانوں نے اہل فلسطین کی عملی مدد نہ کی تو عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے ، حافظ نعیم الرحمن

 حیدرآباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حماس کے مجاہدین کی تحریک مزاحمت ،مسجد اقصیٰ کی آزادی اور  انبیاء کی سر زمین فلسطین واپس لینے کی تحریک ہے ۔ یہ تحریک مزاحمت ،جائز ،جمہوری ، انقلابی مزید پڑھیں

ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور پاکستان کے غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(صبا ح نیوز)ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور پاکستان کے غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تعاون کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے۔ یاداشت پر یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ پاکستان کے سربراہ پروفیسر مزید پڑھیں

قومی کرکٹرعماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان قومی کرکٹر ٹیم کے آل راونڈر عمادوسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹر ٹیم کے آل راونڈر عمادوسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

رفح کراسنگ بند نہیں کریں گے، امداد ہر صورت غزہ داخل ہونی چاہیے: مصری صدر

قاہرہ (صباح نیوز)غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ ہی مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے غزہ کی پٹی میں ہر قسم کی امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رفح کراسنگ کو بند نہیں کیا مزید پڑھیں

ملک میں 18اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41.13 ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے جب کہ 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جس مزید پڑھیں

پاکستان سویڈن دو طرفہ سیاسی مشاورت، دوطرفہ مذاکرات ،باہمی روابط اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد،سٹاک ہوم(صباح نیوز)پاکستان اور سویڈن نیدوطرفہ تعاون کی رفتار پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اگلے سال پاکستان اور سویڈن سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ منانے، دوطرفہ مذاکرات،باہمی روابط اور تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق مزید پڑھیں