انتخابات میں تاخیر سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار، الیکشن کمیشن کا پیمرا سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں تاخیر سے متعلق خبروں کو بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن قراردے دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا کے حلقوں میں انتخابات میں تاخیر کی خبریں بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن مزید پڑھیں

شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، الیکشن تیاریوں پرتبادلہ خیال

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف سے انجینئر امیرمقام اورمرتضی جاویدعباسی نے ملاقات کی ، ملاقات میں عام انتخابات کی تیاریوں پرتبادلہ خیال ہوا ۔ملاقات کے دوران شہبازشریف نیامیرمقام کی قیادت میں خیبرپختون خوا میں پارٹی کی کاوشوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے خصوصی ٹریبونل قائم کرے، پاکستانی مندوب

نیویارک (صباح نیوز)پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے طاقت کے اندھا دھند استعمال کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مرکزی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کی تحقیقات مزید پڑھیں

عدالت نے نوازشریف کی سزا کے خلاف فیصلہ میرٹ پر دیا: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نوازشریف کی سزا کے خلاف عدالت نے فیصلہ میرٹ پر دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میںاعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہم تو نیب قانون میں بنیادی اصلاحات لیکر مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کل بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں شریک ہوں گے

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کل صبح بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنا میں شریک ہونگے ۔ دھرنا بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کے جعلی مقابلوں کے خلاف دیا جائے گا۔ صبح 10 مزید پڑھیں

پانی کی قلت پاکستان کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی کی قلت کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پاکستان کے لئے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے فطرت پر مبنی حل اور پانی کے تحفظ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ ورکس میں بعض نجی تعمیراتی کمپنیوں کے پاس انجینئرنگ کونسل کا سرٹیفیکیٹ نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں  بعض نجی تعمیراتی کمپنیوں کے پاکستان انجینئرنگ کونسل کا سرٹیفیکیٹ  نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے   جب کہ یہ کمپنیاں اسلام آباد میں تعمیراتی  پراجیکٹ لے رہی ہیں مزید پڑھیں

مہنگائی ، بے روزگاری نے عوام کو زندہ درگور کردیاہے۔ لیاقت بلوچ

لاہور( صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری، ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی نے عام عوام کو زندہ درگور کردیاہے۔لوگ بے روزگار اور فاقوں پر مجبور ہیں حکمران سڑکیں اور پل بنا مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کابھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی بدنام زمانہ جیلوں میں نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پرسخت تشویش کا اظہار

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی بدنام زمانہ جیلوں میں گزشتہ کئی برس سے غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پرسخت تشویش کا مزید پڑھیں