کوئٹہ(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔۔
Load/Hide Comments