غزہ کی تقریبا ایک چوتھائی آبادی شدید فاقہ کشی کی شکار ہو گئی ہے. انتونیو گوٹیرس

اقوام متحدہ(صباح نیوز) اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم میں سب سے بڑی رکاوٹ ” اسرائیل کا  حملوں کا طریقہ کار ” ہے اور “غزہ میں  کوئی بھی مقام محفوظ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل اتوار کو اختتام پذیر ہو جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل  اتوار کو اختتام پذیر ہو جائے گا ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے اور امیدواروں کی سہولت کے لیے آئندہ عام انتخابات کے لیے مزید پڑھیں

بنو قابل کے لیے استعداد ٹیسٹ کل ( ہفتہ کو) ایف نائن پارک میں ہوگا ، حا مد اطہر ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)الخد مت فاوندیشن اسلام آباد کے صدر حا مد اطہر ملک نے کہا ہے کہ الخدمت فائونڈیشن اسلام آباد کے تحت آئی ٹی پروگرام”  بنو قابل ”کے لیے استعداد ٹیسٹ کل 23دسمبر بروز ہفتہ ایف نائن پارک میں مزید پڑھیں

انتخابات کے انعقاد میں کوئی تاخیر نہیں، انتخابات اپنے مقررہ وقت 8 فروری 2024کو ہوں گے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے واضح کیا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت 8 فروری 2024کو ہوں گے، مالی، انتظامی اور سیکورٹی کے حوالے سے ایسی کوئی صورتحال نہیں جو انتخابات میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان مین زیرِ تعمیر تھانے پردہشت گردوں کی فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے دژہ غونڈے میں زیرِ تعمیر تھانے پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے5مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دژہ غونڈے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں1500 کے قریب نادار اور مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف تقسیم

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤونڈیشن کے تحت لاہور میں1500  کے قریب نادار اور مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف اور راشن پیکس تقسیم کر دیے۔ تقریب کا مقصد نادار مسیحی خاندانوں کی خوشیوں میں شریک ہونا، انہیں تحفظ کا احساس دلانا اور مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین کی وفد کے ہمراہ طلعت محمودکو بطور ممبر ایڈمنسٹریشن سی ڈی اے تعینات ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین نے وفد کے ہمراہ طلعت محمودکو بطور ممبرایڈمنسٹریشن سی ڈی اے تعینات ہونے پر مبارکبادپیش کی،اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے مزید پڑھیں

کلرکہارمیں جماعت اسلامی کے امیدواران کو کاغذات نامزدگی نہیں مل رہے امیدواران دو روز سے خوار ہورہے ہیں،قیصر شریف

لاہور (صباح نیوز) سیکرٹری اطلاعات  جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ چکوال کی تحصیل کلرکہارمیںجماعت اسلامی کے امیدواران کو کاغذات نامزدگی نہیں مل رہے امیدواران دوروز سے خوار ہورہے ہیں۔منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں

انکروچمنٹ کے نام پر غریب ریڑھی بانوں کا استحصال بند کیا جائے۔ڈاکٹر فرید پراچہ

لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی و سابق ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تجاوزات کے نا م پر غریب  ریڑھی بانوں کا کا استحصال ہورہا ہے۔مزدوروں اور پھل فروشوں کو گرفتار مزید پڑھیں

بی این اے کمانڈر کے ہتھیار ڈالنے پر مریم نواز کا آئی ایس آئی کو خراجِ تحسین

 لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے بی این اے کمانڈر کے ہتھیار ڈالنے پرآئی ایس آئی کو خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے ایکس پر لکھا کہ کالعدم بلوچ مزید پڑھیں