خواہش ہے پرویز الٰہی باہرآئیں اور الیکشن لڑیں: چوہدری شافع حسین

  لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ق ) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے کہاہے کہ میری ذاتی خواہش ہے کہ پرویز الٰہی باہر آئیں اور الیکشن لڑیں۔ایک بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ہمیشہ یہی کہا ہے کہ چوہدری برادران مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ شیخ حسینہ کی ان کے عہدے مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے پاکستان کو مخصوص تشویش کا ملک قرار دینے کا بیان مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مخصوص تشویش کا ملک قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کردیا اور بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ ظلم کرنے اور ناانصافی کے باوجود مذہبی آزادی کیخلاف مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نوجوانوں میں والنٹئرازم کاجذبہ پیداکرنے کیلئے کوشاں ہے ،ڈاکٹرحفیظ الرحمن

لاہور ( صباح نیوز) صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے الخدمت ایڈونچر کلب کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب الخدمت کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوئی ڈائریکٹروالنٹئیرزپروگرام ومرکزی نائب صدرڈاکٹرمشتاق احمدمانگٹ ،معروف بائیکر ٹورسٹ مکرم ترین خان ،ایگزیکٹوڈائریکٹرخبیب بلال سمیت مزید پڑھیں

کسی پڑوسی ملک کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں افغان وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

کابل (صباح نیوز)افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان پاکستان سمیت کسی بھی پڑوسی ملک کو نقصان پہنچانے یا مسائل پیدا کرنے مزید پڑھیں

غزہ لہو لہوہے اتنی سکت بھی نہیں کہ براہ راست امداددے سکیں۔  سلطان احمد علی

 اسلام آباد(صباح نیوز) دیوان آف جونا گڑھ صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا ہے کہ دنیائے اسلام  آج اندرونی خلفشار کا شکار ہے،غزہ میں  بائیس ہزار شہادتیں ہو چکی ہیں، ہماری حالت یہ ہے کہ ہم ان تک  براہ راست مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کے یوم وفات کے موقع پر دعائیہ تقریبات ہوں گی ۔قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد   کے گیارویں یوم وفات کے موقع پر ملک بھر میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی۔ قاضی حسین احمد5اور6 جنوری 2013 ء مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، نگران وزیراعظم

 اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بہادر کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ نگران وزیر اعظم  نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے 15سال سندھ کو صرف لُوٹا ہے.معراج الہدیٰ صدیقی

حیدرآباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان امیدوار NA-219ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حیدرآباد سمیت پورے سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو واک اوور نہیں لینے دے گی سندھ میں جہالت،بیماریاں،بے روزگاری بڑھی مزید پڑھیں