چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی کلک نمائندگان سے ملاقات

 کراچی(صبا ح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے Competitive and livable city of Karachi کلک نمائندگان سے گلشن اقبال ٹاؤن کے  دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کلک نمائندگان نے چئیرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی؛ قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد(صبا ح نیوز) پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل جمعہ کو طلب کرلیے گئے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم کی زیرصدارت الیکشن مہم کاجائزہ اجلاس

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم کی زیرصدارت الیکشن مہم کاجائزہ اجلاس منعقدہوا جس میں صوبے بھرکے قومی وصوبائی امیدواران کی انتخابی مہم کاجائزہ لے کر آئندہ کیلئے حکمت عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

ملکی دفاع کو یقینی اور مضبوط بنانے پر کام جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کو یقینی اور مضبوط بنانے کیلیے جدید ٹیکنالوجی پر کام جاری رکھیں گے۔مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پرکام کیا جائے گا، نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے تفصیلی مشاورتی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والی مشاورتی ملاقات میں پارٹی منشور میں معیشت کے بار ے میں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ ،مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست لارجر بینچ بھجوا دی گئی

 پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوا دی۔ پشاور ہائی کورٹ میں مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات پر فیصلے سے قانونی نظیر قائم ہوگئی۔ مرتضی سولنگی

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی  نے کہا ہے کہ شہری اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ کا حق استعمال کرے، پی ٹی آئی کے اندرونی انتخابات کا جھگڑا ایک دہائی پرانا ہے،،انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ متاثرین کیلئے مزید 20 ٹن ادویات اور خوراک پر مشتمل امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی

راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ متاثرین کیلئے مزید 20 ٹن ادویات اور خوراک پر مشتمل امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی۔ اِس موقع پر نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، پاکستان میں فلسطینی سفیر احمد ربیع،چیئرمین مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024 ، قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست آویزاں

اسلام آباد(صباح نیوز) عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست آویزاں کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ایک دن ضرور آے گا جب مقبوضہ کشمیر کے پناہ گزین اپنے گھروں کو واپس جا سکیں گے، مشعال ملک

 مظفر آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ مہاجرین میں موسم سرما کی کٹس تقسیم کرنے کا مقصد ان بہادر افراد اور خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے مزید پڑھیں