صدر مملکت نے اپاسٹِل آرڈیننس 2024 جاری کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپاسٹِل آرڈیننس 2024 جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کے مصائب پر بولتے ہوئے رو پڑے

جنیوا(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل غزہ کے باشندوں کے مصائب کے بارے میں بولتے ہوئے رو پڑے۔ انہوں نے غزہ کی صورتِ حال کو جہنم کی کیفیت سے تعبیر کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ جنگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا،ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ

 پشاور (صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں ڈیوٹی سے طویل غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق مختلف ہسپتالوں و طبی مراکز میں ڈیوٹی پر پیشگی مزید پڑھیں

گلشن اقبال کے مکینوں کو جلد واضح تبدیلی نظر آئے گی ۔ ڈاکٹر فواد

کراچی(صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں شہریوں کو تبدیلی واضح طور پر نظر آئے گی گلشن اقبال کے پارکس آباد ہورہے ہیں اور اسٹریٹ لائٹس روشن ہو رہی ہیں ۔ مزید پڑھیں

راشد نسیم کا مردان میں قیم صوبہ عبدالواسع سے اُن کے والد مولانا عبدالبر کی وفات پراظہار تعزیت

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے مردان میں قیم صوبہ عبدالواسع سے اُن کے والد مولانا عبدالبر کی وفات پراظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔ راشد نسیم نے پشاور میں امیر مزید پڑھیں

اسرائیل کی جبالیہ پناہ گزین اور خان یونس پر شدید بمباری،195 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں بڑا جانی نقصان اٹھانے کے بعد خان یونس میں حملے تیز کردئیے، اسرائیلی فوج نے خان یونس میں قائم النصر ہسپتال اور جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر شدید بمباری مزید پڑھیں

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پرسماعت13فروری تک ملتوی

کراچی (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت 13فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کے رہائشی عمر خالد نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شمشاد مزید پڑھیں

خوشحالی کے لئے باصلاحیت،ایماندار قیادت کی ضرورت ہے۔ امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم اور ڈیفنس سرکل کے صدر ذکی الدین شیخ نے کہاہے کہ پاکستان کو خوشحال بنانے کے لئے نڈر،بیباک، باصلاحیت اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے۔ایسی قیادت صرف جماعت اسلامی کے پاس مزید پڑھیں

ایوان صدر میں آصف زرداری کی تصویریں لگتی نظر آ رہی ہیں،فیصل واوڈا

کراچی(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک ا نصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی تصویریں لگتی نظر آ رہی ہیں ،مسلم لیگ ن کی سیٹیں 100 سے بھی کم ہوں مزید پڑھیں

30 سال میں سیاسی مخالفین کے مقابلے میں نواز شریف کی معاشی کارکردگی بہترین رہی،بلوم برگ

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی جریدے بلوم برگ نے معاشی تجزیاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے مقابلے میں نواز شریف نے بہترین معاشی کارکردگی دکھائی۔بلوم برگ کا اپنی رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں کے مزید پڑھیں