راشد نسیم کا مردان میں قیم صوبہ عبدالواسع سے اُن کے والد مولانا عبدالبر کی وفات پراظہار تعزیت

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے مردان میں قیم صوبہ عبدالواسع سے اُن کے والد مولانا عبدالبر کی وفات پراظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔

راشد نسیم نے پشاور میں امیر ضلع بحراللہ ایڈووکیٹ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورلواحقین کے لیے صبر جمیل کے لیے دعا کی۔