اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلزپارٹی نے الیکشن 2024 کے لئے مہم کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا۔پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسوں سے خطاب کریں گے۔ 10 جنوری کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 5جنوری یوم حق خودارادیت کے طور پر پوری دنیامیں منائے گی۔دنیا میں جہاں بھی کشمیری مقیم ہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکشن ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق اب تک دائر تمام درخواستوں کو یکجا کر دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کو تمام درخواستوں پر مزید پڑھیں
سیول(صباح نیوز)جنوبی کوریا میں اپوزیشن لیڈر لی جائے مائے یونگ پر قاتلانہ حملہ کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بیوسن شہر میں نئے ایئر پورٹ کے دورے کے بعد وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اس دوران ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) آئندہ عام انتخابات 2024 کے لئے ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں کل دائر کی جاسکیں گی، جن پر فیصلوں کے لئے 24 اپیلٹ ٹربیونلز قائم مزید پڑھیں
2023ء پاکستان کی تاریخ کا ایک ہنگامہ خیز سال تھا۔ جمہوریت کے فروغ اور استحکام کے لئے ماضی میں کی گئی ساری سیاسی جدوجہد غارت چلی گئی۔غیر مستحکم سیاست نے ملک کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار رکھا ۔سال کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: 2023 کے دوران کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی بھارتی مہم کے دوران مقبوضہ جموں وکشمیر میں 248 کشمیری قتل کیے گئے اس دوران بھارتی فورسز کے 260 محاصرے اور تلاشی کے آپریشن میں 82 مقامی آزادی پسنداور66 مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)معروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال لندن میں انتقال کر گئے ہیں ۔ پروفیسر نذیر شال کی عمر 77سال تھی ۔وہ گزشتہ دوماہ سے علیل تھے اور لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔وہ گردوں اور مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کراچی کے ضلع غربی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار پائے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں این اے 250اورپی ایس 129ڈسٹرکٹ سینٹرل،این اے 246 ڈسٹرکٹ ویسٹ سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ کاغذات کی اسکروٹنی مکمل ہونے مزید پڑھیں