اسلام آباد(صباح نیوز)ماہرین تعلیم کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے نگران حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اور اس فیصلے پر عملدرآمد روکنے کی درخواست کی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)غزہ فلسطین میں جنم لینے والے انسانی المیہ سے متعلق عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے اسلام آباد میں معصوم بچوں اور خواتین نے غزہ کے شہید بچوں بچیوں کی علامتی طور پر میتیں اٹھا کر ریلی مزید پڑھیں
سنگاپور(صباح نیوز)معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔عالمی خبر رساں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امورانیق احمد نے کہا ہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنا ہماری مشترک ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں اسلامی جمیعت طلبہ کے تحت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) رومانیہ کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروقار تقریب میں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل، جواد سہراب ملک نے شرکا سے خطاب کیا جن میں ایڈورڈ رابرٹ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام رواں سال سید مودودی سکالر شپ کا اجرا کیا گیا۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 8.4ملین کی رقم کم و بیش طلبہ میں تقسیم کی گئی۔ پہلے مرحلے میں صوبہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے پسماندہ طالبات کیلئے سائنس،ٹیکنالوجی،انگلش،میتھ ایجوکیشن پروجیکٹ کا آغازکردیا، پنجاب سکول، مکہ فاؤنڈیشن اور CFLIکے تعاون سے جاری اس پراجیکٹ کا مقصد طالبات کو روبوٹیک ایجوکیشن دے کر بااختیار اور ہنر مند بنانا،صنفی رکاوٹوں اور تعلیمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ایک دہائی کے اندر خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بن سکتا ہے اگر پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت کے لیے سازگار ماحول اور کڑوڑوں جنگلی زیتون کے درختوں کے بے بہا خزانے سے فائدہ مزید پڑھیں
سوات (صباح نیوز) سوات کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے تحت مقدمات درج تھے۔ سوات کی انسداد دہشت مزید پڑھیں