پاکستان سمیت قریبی ممالک کا اجلاس مارچ میں بیجنگ میں ہوگا،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی غیر متزلزل، دوست ملک افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے، چینی صدر کے ساتھ اتنی جامع اور مفصل ملاقات پہلے کبھی نہیں ہوئی، مزید پڑھیں

جہانگیرترین ،علیم خان فصلی بٹیرے ہیں،حامد خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن حامد خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جہانگیر خان ترین، عبدالعلیم خان سمیت یہ سب فصلی بٹیرے ہی ہیں، یہ وہی لوگ ہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پھنگ کی بیجنگ میں  ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان مشترکہ مفادات ،باہمی تعلقات اورعالمی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔عمران خان نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات

بیجنگ (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کل چینی صدر سے ملاقات ہوگی، فواد چوہدری

بیجنگ(صباح نیوز)وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے کل اتوار کو ملاقات ہوگی جہاں افغانستان اور پاکستان کے دیگر مسائل زیر بحث آئیں گے۔ وزیراطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

کسی کے غلام نہیں، ملک کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں گے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام(ف)اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کے غلام نہیں، پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں گے، وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے، مزید پڑھیں

عمران خان کی ازبک صدر سے ملاقات، تعلیم، ثقافت میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد /بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں ازبک صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کی۔ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے موقع وزیراعظم عمران خان نے ازبک صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت نے کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور مودی نے کشمیر کو ہڑپ کرنے کی جو کوشش کی ہے کشمیری اس کوشش کو ناکام بنائیں مزید پڑھیں

امریکا نے سردار مسعود خان کی واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کے طور پر منظوری دے دی

 اسلام آباد(صباح نیوز)امریکا نے سردار مسعود خان کی واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کے طور پر منظوری دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالو ں کے جواب میں کہاکہ امریکا نے پاکستان کے نامزد آزاد کشمیر کے سابق مزید پڑھیں

شہبازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور اور زرداری کی تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی،شیخ رشید

 راولپنڈی(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ شہبازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور کی طرح اور آصف زرداری کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی،  عمران کی خوش قسمتی ہے اسے نالائق اپوزیشن ملی ،یہ تمام گندے انڈے مزید پڑھیں