حکومتی کشتی سیاسی بھنور میں پھنس چکی، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی سیاسی بھنور میں پھنس چکی، اتحادی اپوزیشن سے مل رہے اور اپوزیشن حکومت کا ساتھ دے رہی ہے۔ حکمران طبقہ کی لڑائیاں مفادا ت کے تحفظ اور دودھ مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے عالمی برادری کے تعمیری روابط ناگزیر ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں منڈلاتے ہوئے انسانی المیے سے بچنے کیلئے عالمی برادری کے تعمیری روابط واحد راستہ ہیں ۔ سرکاری ریڈیو سے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے عالمی طاقتوں پرزوردیاکہ مزید پڑھیں

ایم کیوایم وفد کی چودھری برداران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنماؤں عامر خان اور وسیم اختر نے مسلم لیگ( ق) کے صدر چودھری شجاعت اور پرویز الہٰی سے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اورحکومتی اتحاد پر بات چیت مزید پڑھیں

شہباز شریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ،سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد/ لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی مین قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئے اور لاہور،کراچی اوراسلام آباد میں حکومتی اتحادیوں سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، شہباز مزید پڑھیں

امیر بحر ایڈمرل امجد نیازی کا عراق کا سرکاری دورہ، عراقی وزیر دفاع و عسکری حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے عراق کے سرکاری دورہ میں عراقی وزیر دفاع و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں،جن میں باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 60 ممالک کی 7 ویں بین الاقوامی کثیر الجہتی بحری مشق جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)مشرق وسطی میں 7 ویں بین الاقوامی کثیر الجہتی بحری مشق جاری ہے، پاکستان سمیت 60 ممالک کی بحری افواج شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق 18 روزہ مشق بیک وقت خلیج عرب، بحیرہ عرب، خلیج عمان، بحیرہ احمر مزید پڑھیں

پاک چین مضبوط دوستی خطے کے استحکام کی ضمانت ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی خطے کے استحکام کی ضمانت ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو میں  ا نہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر امتحان میں پورے اترے مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضا سندھ رجمنٹ کے نیو کرنل انچیف بن گئے

راولپنڈی (صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو سندھ رجمنٹ کا نیو کرنل انچیف بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو سندھ مزید پڑھیں

نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں،چیئرمین نیب

اسلام آبا د(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب کارکردگی مزید پڑھیں