کورونا کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان

تہران (صباح نیوز)ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور علی عنصر زیدی نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈوبنے دیں گے نہ ڈیرہ کو،مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کو بچانے کیلئے ووٹ مانگ رہے ہیں، ووٹ عوام کا حق ہے جسے ایمانداری مزید پڑھیں

عمران خان سے عوام مطمئن نہیں تو ہم کیسے ہوسکتے ہیں، ایم کیو ایم

لاہور(صباح نیوز) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ اگر عوام وزیراعظم عمران خان سے مطمئن نہیں تو ہم کیسے ہوسکتے ہیں، ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مولانا مودودی کے اصولوں کو اپنا کر ہی آگے بڑھے گی، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے سالانہ اجتماع اسلامی جمعیت طالبات کے اراکین و امیدواران کے منصورہ میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی جماعت سید ابوالاعلیٰ مودودی پچھلی صدی میں تاریخ کا مزید پڑھیں

شیخ رشیدسے سعودی وزیرداخلہ کی ملاقات، روابط مزید مضبوط کرنے پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، پاکستانی وکرز کی بہترین دیکھ بھال پر سعودی حکومت کے مشکور ہیں۔ پاکستان کے ایک روزہ دورے پرآئے مزید پڑھیں

 حکومت مصنوعی آکسیجن پر زندہ ہے، کچھ کرنے کا وقت بھی نہیں بچا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت مصنوعی آکسیجن پر زندہ ہے، کچھ کرنے کا وقت بھی نہیں بچا۔ ساڑھے تین برسوں میں پی ٹی آئی کی کارکردگی زیرو ہے، ملک آگے کی بجائے پیچھے کی مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید کی اپنی ہی پارٹی کے رکن صابر شاہ کے بل کی مخالفت

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹر پیر صابر شاہ کی جانب سے ہزارہ ڈویژن کو صوبے کا درجہ دینے کا آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی مخالفت مزید پڑھیں

نور مقدم کیس’ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستوں کی سماعت کی جن میں مزید پڑھیں

اپوزیشن کی ذمہ داری ہے نااہل حکومت سے عوام کی جان چھڑائے،شاہد خاقان

کراچی(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ نااہل حکومت سے عوام کی جان چھڑائے۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں