چین میں سرمائی اولمپکس دیکھنا باعث مسرت ہے،وزیر اعظم

بیجنگ(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین میں سرمائی اولمپکس دیکھنا باعث مسرت ہے، امید ہے نیا سال چین اور دنیا بھر کے لیے امن اور خوشحالی لائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا سے مزید پڑھیں

چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں، اسد عمر

بیجنگ(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں، وزیراعظم کے دورے سے سرمایہ کاری میں اضافہ نظر آئے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید پڑھیں

خطے میں امن کیلئے کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دیا جائے، آصف زرداری

کراچی(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دیا جائے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں سابق صدرنے کہا کہ ہماری حکومت ہوتی تو مودی مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال پر شاہ محمود قریشی کا اقوام  متحدہ کے صدر،جنرل سیکرٹری کے نام خط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں ، ماورائے عدالت اور جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کی شہادتوں پر اقوام متحدہ سے شکایت کی ہے ۔ یوم یکجہتی کشمیرکے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی آزادی کیلئے جدوجہدکی حمایت جاری رکھیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کشمیریوں کی آزادی کیلئے جدوجہدکی حمایت جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام میں کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہوئے ہم غیرقانونی طورپر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چائنہ انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کے چیئرمین سے آن لائن ملاقات

بیجنگ(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے چائنہ انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کے چیئرمین ڈاکٹرسانگ ہیل سنگ اور چیئرمین پاور چائنا ڈاکٹرڈینگ یانزھانگ سے آن لائن ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے توانائی کے شعبے بشمول قابل تجدید توانائی اور آبپاشی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹرسکیل پرشدت5.9ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق9بج کر 18منٹ پرا سلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مانسہرہ،ہریپور، دیر بالا، نوشہرہ، ایبٹ آباد، مینگورہ، کوہاٹ، مزید پڑھیں

حق خود ارادیت کی جدوجہد میں پاکستان کشمیریوں کیساتھ ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حق خود ارادیت کی جدوجہد میں پاکستان کشمیریوں کیساتھ ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ حقِ خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان پورے مزید پڑھیں

لارڈ نذیر احمد کو بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے پانچ برس قید

لندن(صباح نیوز)برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامراء کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو 1970 کی دہائی میں دو بچوں کے جنسی استحصال کے جرم میں ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

پنجگور حملے میں دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں سمیت 3 ہلاک بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

 راولپنڈی ،پنجگور(صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے پنجگور حملے میں دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان مزید پڑھیں