اسلام آباد(صباح نیوز) بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیراعظم عمران خان جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کل (منگل کو)بلوچستان جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے علاقہ نوشکی جائیں گے جہاں انہیں دہشتگردوں کے خلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے، وہ دورے کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔جن میں علاقائی صورت حال اور دیگر اہم امور پر گفتگو ہو گی، مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹوں کی تعداد بڑھانے کیلئے دائیر آئینی درخواست مستردکردی ، جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف میاںمحمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے خوفزدہ ہونا چاہئے ، حکومت نے غریب آدمی کوتباہ حال کردیا ، مہنگائی آسمان مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق اور3زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئٹہ میں ہزار گنجی بخاری ٹاؤن کے قریب ایک گھر میں گیس لیکج دھماکے سے ایک بچی جاں بحق اور دوبچیاں جھلس مزید پڑھیں
میانوالی(صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بلاول اورزرداری سے ملاقات پر مجھے اعتماد میں لیا، شہباز اور زرداری ملاقات سے کھلاڑی اور اناڑی خوفزدہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو غلط فہمی ہوگئی ہے کیونکہ وہ لانگ مارچ تو کیا شارٹ مارچ بھی نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
نصیرآباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کے خاتمے کے لیے جمہوری عمل پر یقین رکھتے ہیں اور پارلیمان کے ذریعے اس حکومت کو گھر بھیجیں گے، ملک میں کچھ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں پاک فوج کے 5جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں
گجرات (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ساڑھے تین سالوں میں جتنے اعلانات کئے سب جھوٹ نکلے ۔ حکومت کو نیب زدہ اور باہر سے درآمد شدہ مافیاز نے گھیر ا ہوا ہے ۔ مزید پڑھیں