لاڑکانہ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پیپلزپارٹی کو ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین سے ڈسٹرکٹ بار لاڑکانہ کے نومنتخب عہدیداران اور مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)صدرڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی تیزتر ترقی یقینی بنانے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل آئیڈیا بینک کے گرینڈ فائنل سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کچھ کرنے کا وقت بھی نہیں بچا، اب اعلانات پر کوئی یقین نہیں کرے گا۔ حکمران جماعت کی کشتی سے اس کے اپنے لوگ چھلانگیں لگا رہے مزید پڑھیں
بنوں(صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جیتنا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے۔ بنوں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)ضابطہ فوجداری میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔جس میں خواتین کی جاسوسی، کوئلے پر چلنا اور کسی کو پانی میں پھینکنا بھی جرم ہوگا، آڈیو، ویڈیو اورای میلز بھی شواہد تصور ہوں گے، غیر قانونی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت حکومت کو ایک کروڑ 90 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے کورونا کے پھیلاؤکے پیش نظر تعلیمی شعبے کے لئے پابندیاں وسط فروری تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا 10فیصد شرح سے کم والے شہروں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اورعمران خان کا ایک صفحے پرہونا ملک کے لئے فائدہ مند ہے، حکومت اورفوج کے درمیان چھوٹے چھوٹے اختلافات ہوسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد سرمائی اولمپکس میں شریک ہونا ہے کیونکہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے، پاکستان اور چین نے ہر مشکل مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت انسانی حقوق میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت “کمشن برائے عملدرآمد جیل اصلاحات ” کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق، ڈائریکٹر جنرل (ہیومن رائٹس)، جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ، مزید پڑھیں