وزیراعظم عمران خان 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(صباح نیوز)چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم عمران خان ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ 4 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ چین کے سفیر وو جائی اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے وزیر مزید پڑھیں

ملک اس وقت معاشی، سیاسی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت معاشی، سیاسی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ حکومت کے سب نعرے جھوٹ پرمبنی اس کی معاشی پالیسی ہاتھ پھیلائو کشکول اٹھائو ہے۔ آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

ورچوئل یونیورسٹی ڈیجیٹل پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ورچوئل یونیورسٹی ڈیجیٹل پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ہمیں آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بنیادی تعلیم پر فوکس کرنا چاہیے، نوجوانوں کو سائبر سکیورٹی ٹریننگ مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل انتہائی روشن اور تابناک ہے،ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل انتہائی روشن اور تابناک ہے، دنیا میں موجود بیماریوں کا معالج مسلم پاکستان ہی ہے،بھارت کے موجودہ حالات نے نظریہ پاکستان یا دوقومی نظریہ کی حقانیت کو مزید پڑھیں

پاکستان اورچین کا افغانستان کے استحکام میں اہم کردار ہے:معید یوسف

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا افغانستان کے استحکام میں اہم کردار ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے چین کے دورے سے متعلق ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ مزید پڑھیں

چین سے ہمیشہ اچھے سفارتی تعلقات رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین اظہار یکجہتی کے لئے جارہے ہیں، چین سے ہمیشہ اچھے سفارتی تعلقات رہے ہیں اور رہیں گے۔ چین روانگی سے قبل ایک بیان میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

جیلوں میں بند کشمیری سیاسی رہنماؤں کو رہا کیا جائے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے  بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ  جیلوں میں بند کشمیری سیاسی رہنماوں کو رہا کیا جائے۔ محبوبہ مفتی نے لولاب میڈیا کے مزید پڑھیں

فورسز کے کیمپوں پر حملے میں15دہشتگردہلاک،4 جوان شہید ہوئے ،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشتگرد حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے اورحملہ کرنے والے15دہشت گردوں کوہلاک کردیا گیا ہے جبکہ پاک فوج مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ چین سے دو طرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے دو طرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے،وزیراعظم کے دورہ  چین کا بنیادی مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پورا ساتھ دیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔وزیر اعظم سے معروف صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی اور اس ملاقات مزید پڑھیں