گیس کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ قابل مذمت، واپس لیا جائے ۔ جماعت اسلامی پنجاب کا مطالبہ

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے گیس کی قیمت میں ظالمانہ اضافے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر ایک مرتبہ پھر گیس بم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی کی تاریخ میں8 اکتوبرتک  توسیع کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سرابرہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا، الیکشن مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، نواز شریف احتساب عدالت میں پیش، ضمانت منظور، سماعت 20 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر کے کہا کہ آئندہ سماعت پر نقول تقسیم مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، مسئلہ کشمیر کے پر امن حل تک خطے میں پائیدار امن کا قیام نا ممکن ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، مسئلہ کشمیر کے پر امن حل تک خطے میں پائیدار امن کا قیام نا ممکن ہے ، پاکستان دنیا کے تمام مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے سکھر میں ڈاکوؤں سے مزاحمت پر کارکن کے قتل کی مذمت، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

سکھر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سکھرمیں رہزنوں کے ہاتھوں ڈکیتی کے موقع پر مزاحمت کرتے ہوئے جے آئی یوتھ کے کارکن کریم بخش تنیوکی شہادت پر گھرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس  کا تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول 3 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد(صباح نیوز)آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول(آئی ایل ایف) کے نویں ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ ادبی میلہ 3 تا 5 نومبر 2023 گندھارا سٹیزن کلب F-9 پارک میں ہوگا، جس کی تیاریاں مزید پڑھیں

گریٹراسرائیل کاخواب چکنا چورہوچکا ہے، محمدحسین محنتی

ہالا( صباح نیوز )  امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ایمان، جذبہ جہاد اور شوق شہادت ہی سے دینی جماعتیں دنیا پر غلبہ حاصل کرسکتی ہیں، دنیا مزید پڑھیں

ملک میں 90روز کے اندر اعام انتخابات ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل،سپریم کورٹ کل درخواستوں پر سماعت کرے گی

 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان  کل کے روز ملک میں 90روز کے اندر اعام انتخابات کروانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ کے دو الگ، الگ بینچز چیف مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کا کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف27 اکتوبرکو یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرنے کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف 27 اکتوبرکو یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ27 اکتوبر  1947 جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن مزید پڑھیں

اسرائیل نے القدس ہسپتال تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

غزہ (صباح نیوز)غزہ میں زخمیوں سے بھرے ہسپتال پر بمباری کے بعد اسرائیل نے القدس ہسپتال تباہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ فلسطینی ہلال احمر نے آگاہ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے ایک اور ہسپتال پر حملہ مزید پڑھیں